جوملہ میں میری سائیٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by شازل »

اس کی ایک تھیم بھی تیار کی ہے لیکن وہ مجھے اچھی نہیں لگ رہی اس لیے فی الحال اسے پینڈنگ رکھا ہوا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by چاند بابو »

لگا کر تو دکھائیں ہوسکتا ہے کہ آپ کو جو بری لگ رہی ہو ہمیں وہ بہت پیاری لگے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by شازل »

اس کی جگہ ایک اور تھیم جو کہ اردو پیکج میں موجود ہے اسے لگاتا ہوں تاکہ مجھے کچھ اور وقت مل سکے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by چاند بابو »

جی لگائیں اسے بھی اس کا بھی تیا پانچا ابھی کیئے دیتے ہیں۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by شازل »

اسی لیے تو ابھی نہیں لگائی :D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by چاند بابو »

لیکن لگائیں نا پلیز۔
میرے ہاتھوں میں خارش ہو رہی ہے۔ 8) :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by شازل »

یہ تو بڑی خطرناک بیماری ہے
کیا سیلاب کے بعد لگی ہے یا دائمی ہے :lol:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:یہ تو بڑی خطرناک بیماری ہے
کیا سیلاب کے بعد لگی ہے یا دائمی ہے :lol:
شازل بھیا اور چاند بابو
عید مبارک
ویسے خوب کہا شازل بھیا
سیلاب کے بعد ایسی بیماریاں لگ جاتی ہیں


Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by شازل »

درست کہا.
آپ سب کو بھی عید مبارک ہو.
خوب بکرے اڑائے ہونگے.
لیکن زرا ہتھ ہولا رکھنا ورنہ "چکروں" کی بیماری لگ جاتی ہے :)
شکر ہے میں نے ابھی تک گوشت سے دور ہی رہا ہوں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by بلال احمد »

شازل wrote:لیکن زرا ہتھ ہولا رکھنا ورنہ "چکروں" کی بیماری لگ جاتی ہے :)
شازل بھائی نہیں بلکہ ان کا تجربہ بول رہا ہے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ میں میری سائیٹ

Post by شازل »

جی بالکل
میرے کئی دوست ان چکروں میں آچکے ہیں ;)
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”