![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
[center]
![Image](http://i27.tinypic.com/2pyccqw.jpg)
[center]ڈاؤن لوڈ کریں[/center]
رضی الدین پسند کرنے کا شکریہ لیکن میرا نام عطف نہیں عاطف ہے شکریہرضی الدین قاضی wrote:مفید شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ عطف بھائی۔
میرے پاس یہ ڈاؤن لوڈ بلکل صحیح ہو رہی ہے - ڈاؤن لوڈ پر کلک کرنے کے بعد ایک سائٹ کھلے گی اس کے بعد وہاں ڈاؤن لوڈ کا بٹن ہو گا اس پر کلک کر دے اس کے بعد 60سیکنڈز کا ٹائم چلے گا اس کے چلنے کے بعد بٹن پر Free Download لکھا ہوا آئے گا اس پر جب آپ کلک کریں گے تب جا کر آپ کی فائل ڈاؤن لوڈ ہونی شروع ہو جائے گی - امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے-amqmz wrote:اسکو کہیںاور اپ لوڈ کر دیں یہ تو ڈاؤن لوڈ ہی نہیں ہو رہی. شکریہ