قلابازی ؟
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: قلابازی ؟
شکریہ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: قلابازی ؟
قلابازی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: قلابازی ؟
شکریہ
Re: قلابازی ؟
یہ آئی ایم ایف یا اس قسم کے امداد دینے والے ادارے ٹیکس لگانے کی شرط کیوں لگاتے ہیں؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: قلابازی ؟
تاکہ ملک کی اصل جڑیں کھوکھلی کر دیں۔
دراصل اس قسم کی شرائط ہمارے جیسے ملکوں کے لئے ہی ہوتی ہیں۔
کیونکہ یہ لوگ جانتے ہیں کہ اصل زر تو جن مقاصد کے لئے آیا ہے وہاں خرچ ہونا نہیں اور جہاں خرچ ہونا ہے وہاں سے عوام کی کوئی بھلائی نہیں ہوتی۔
اب اس رقم کی وصولی عوام کی جیبوں سے کی جائے تاکہ معیشت پر بے جا بوجھ پڑے اور معیشت کی عمارت دھڑم ہو جائے۔
یہ وجہ ہے ایسی شرائط کی۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو