ایک بار پھر سلام

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک بار پھر سلام

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:کچھ بھی نہیں سرکار یہ مدرس بھیا ہی کچھ کہہ رہے تھے ایویں ہی۔
چلو جان چھوٹی سو لاکھوں‌پائے :whew: :whew: :whew: :whew: :whew: :whew: :whew: :whew:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: ایک بار پھر سلام

Post by مدرس »

میرا نام لیکر اب تو جان چھڑالی لیکن آئندہ میرانام استعمال کیا تو برا نہیں ہو گا be;a
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک بار پھر سلام

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:میرا نام لیکر اب تو جان چھڑالی لیکن آئندہ میرانام استعمال کیا تو برا نہیں ہو گا be;a
ہاں ہاں برا تو تب بھی نہیں ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک بار پھر سلام

Post by بلال احمد »

مدرس wrote:میرا نام لیکر اب تو جان چھڑالی لیکن آئندہ میرانام استعمال کیا تو برا نہیں ہو گا be;a
برا نہیں ہو گا؟؟؟ :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک بار پھر سلام

Post by چاند بابو »

ہاں تو اور کیا آپ کیا توقع کر رہے ہیں کہ مدرس بھیا یہ کہہ دیں کہ آئندہ ان کا نام برا ہو گا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک بار پھر سلام

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:ہاں تو اور کیا آپ کیا توقع کر رہے ہیں کہ مدرس بھیا یہ کہہ دیں کہ آئندہ ان کا نام برا ہو گا؟

:( :( :( :(
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”