چلو جان چھوٹی سو لاکھوںپائےچاند بابو wrote:کچھ بھی نہیں سرکار یہ مدرس بھیا ہی کچھ کہہ رہے تھے ایویں ہی۔
ایک بار پھر سلام
Re: ایک بار پھر سلام
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ایک بار پھر سلام
میرا نام لیکر اب تو جان چھڑالی لیکن آئندہ میرانام استعمال کیا تو برا نہیں ہو گا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک بار پھر سلام
ہاں ہاں برا تو تب بھی نہیں ہو گا۔مدرس wrote:میرا نام لیکر اب تو جان چھڑالی لیکن آئندہ میرانام استعمال کیا تو برا نہیں ہو گا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک بار پھر سلام
برا نہیں ہو گا؟؟؟مدرس wrote:میرا نام لیکر اب تو جان چھڑالی لیکن آئندہ میرانام استعمال کیا تو برا نہیں ہو گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک بار پھر سلام
ہاں تو اور کیا آپ کیا توقع کر رہے ہیں کہ مدرس بھیا یہ کہہ دیں کہ آئندہ ان کا نام برا ہو گا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ایک بار پھر سلام
چاند بابو wrote:ہاں تو اور کیا آپ کیا توقع کر رہے ہیں کہ مدرس بھیا یہ کہہ دیں کہ آئندہ ان کا نام برا ہو گا؟