♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
[center]♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
درصل مجھے کچھہ
دنوں کی چھٹی چاہیئے
تھی کوئی ضروری کام سے دبئی جارہی ہوں
یادش بخیرِ قاصد،یہ کہنا جاکے اُن سے
ہم بھولنا نہ سیکھے، تم بھولنا نہ بھولے
سوچی کے آپ سب کو بتا کر جاؤں
♨أضواء الشرقيه♨[/center]
درصل مجھے کچھہ
دنوں کی چھٹی چاہیئے
تھی کوئی ضروری کام سے دبئی جارہی ہوں
یادش بخیرِ قاصد،یہ کہنا جاکے اُن سے
ہم بھولنا نہ سیکھے، تم بھولنا نہ بھولے
سوچی کے آپ سب کو بتا کر جاؤں
♨أضواء الشرقيه♨[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
خیریت ہے دوبئی میں ؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
ان شاء اللہ سب خیر ہی ہے بس کچھہ چند دنوں کی ہی بات ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
کیا ہوا خیریت تو ہے نا ؟؟؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
جی سب الحمدللہ خیریت سے ہے
ان شاء اللہ واپس آنے کے بعد بتاؤنگی
ان شاء اللہ واپس آنے کے بعد بتاؤنگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
اللہ آپکو ااپنے حفظ و ایمان میں رکھے جہاں بھی رہیں خوش رہیں
لیکن
اردو نامہ پر آتی رہیں باقاعدگی سے
لیکن
اردو نامہ پر آتی رہیں باقاعدگی سے
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
آپکو بھی الله سبحانه ہمیشہ خوش رکھے
ان شاء اللہ وہاں سے بھی آتے رہونگی !!!
ان شاء اللہ وہاں سے بھی آتے رہونگی !!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
جی اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
أحسنت بدعاءك أخي الكريم و الله يعطيك الصحة وبارك الله فيكمحمد شعیب wrote:استودع اللہ دینک وامانتک وخواتیم عملک
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
مدرس wrote:جی اللہ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
اللهم آمين يارب العالمين!!!
رحمك الله بدعاءك و جعله الله في موازين حسناتك!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
رضی بھائی جلدی سے آجاؤ
مجھے تو آپ سے یہ ہی کہنا ہے کے
آتے آتے آتے آپکی یاد آگئی جاتے جاتے جاتے مجھکو رلاگئی

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
السلام علیکم
جایئے بالکل جایئے اللہ تعالٰی آپکو اپنی حفظ و امان میںلے جائے۔
اور آپ بخریت واپس آئیں۔
لیکن یہ آپ کے چند دن کتنے دنوں پر محیط ہوتے ہیں؟
کیونکہ یہاں ہمارے ہاںتو دس منٹ بعد کا مطلب آسانی سے ایک دو گھنٹے ہوتا ہے۔
آپ کے چند دن کہیں مہینے میں تو نہیں بدل جاتے ہیں؟

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
چاند بابو wrote:السلام علیکم
جایئے بالکل جایئے اللہ تعالٰی آپکو اپنی حفظ و امان میںلے جائے۔
اور آپ بخریت واپس آئیں۔
لیکن یہ آپ کے چند دن کتنے دنوں پر محیط ہوتے ہیں؟
کیونکہ یہاں ہمارے ہاںتو دس منٹ بعد کا مطلب آسانی سے ایک دو گھنٹے ہوتا ہے۔
آپ کے چند دن کہیں مہینے میں تو نہیں بدل جاتے ہیں؟
اللهم آمين !!!
شارجہ کتنی دور ہے دمام سے صرف آدھاگھنٹہ یا 40 منٹ
اب چند دن بولے تو صرف 5 دن سے زیادہ نہیں پر میں وہاں سے بھی
ان شاء اللہ آتے رہونگی
بس دعاء کرے کے میرا کام ہوجائے بہت ہی اچھے کام کیلئے جارہی ہوں
آنے کے بعد بتاؤنگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
اللهم آمين !!!!!!علی عامر wrote:اللہ آپ کو اپنے حفظ و ایمان میںرکھے۔آمین۔
[center][/center]
الله يحفظك و يحميك يارب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
اللہ تعالٰی آپ کو اپنے ہر اچھے مقصد میں کامیاب فرمائے۔آمین۔{أضواء} wrote: اللهم آمين !!!
شارجہ کتنی دور ہے دمام سے صرف آدھاگھنٹہ یا 40 منٹ
اب چند دن بولے تو صرف 5 دن سے زیادہ نہیں پر میں وہاں سے بھی
ان شاء اللہ آتے رہونگی
بس دعاء کرے کے میرا کام ہوجائے بہت ہی اچھے کام کیلئے جارہی ہوں
آنے کے بعد بتاؤنگی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
اللهم آمين !!!چاند بابو wrote:
اللہ تعالٰی آپ کو اپنے ہر اچھے مقصد میں کامیاب فرمائے۔آمین۔
الله يحفظك و يحميك!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
السلام علیکم میں جس کام کیلئے دبئی آئی تھی وہ مکمل ہوگیا ان شاء اللہ کل سعودیہ آجاؤنگی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ{أضواء} wrote:السلام علیکم میں جس کام کیلئے دبئی آئی تھی وہ مکمل ہوگیا ان شاء اللہ کل سعودیہ آجاؤنگی
اللہ کا کروڑ ہا شکر ہے کہ آپ کامیاب رہیں. آپکی واپسی کا شدت سے انتظار ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا