اسلام اور قرآن کا حیرت انگیز معجزہ

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

اسلام اور قرآن کا حیرت انگیز معجزہ

Post by مجیب منصور »

[center]ایک ایسی خبر جو آپ کے دلوں کی گہرائیوں تک بھی خوشی کی لہر دوڑادے گی اور اسلام کی حقانیت آپ کے سامنےچمکتے سورج کی طرح واضح ہوجائے گی ۔اور ہاں خوشی کے آنسو بھی بہہ پڑیں گے ۔تو خبر یہ ہے کہ
نزانیہ کے ایک غیر مسلم گھرانے میں ایک بچے ﴿شیخ شرف الدین الخلیفہ﴾ نے جنم لیا جس نے ڈیڑھ سال کی عمر سے پانچ وقت کی باقاعدہ نماز ادا کرنا شروع کر دی۔ ساڑھے چار سال کی عمر میں اس نے لوگوں کو اسلام کی دعوت دینا شروع کر دی اور ہزاروں کے مجمعوں سے خطاب کیا اور ہزاروں غیر مسلموں کو مسلمان کیا۔ اس بچے کو چھ زبانیں بولنا آتی ہیں۔ بنا پڑھے لکھے یہ عربی اور انگلش میں لوگوں کے سامنے بیان کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بچہ پیدائشی حافظ قرآن ہے۔
سبحان اللہ ؛یہ قرآن کا معجزہ اور اسلام کے حقانیت کی واضح دلیل ہے ۔جس اللہ نے قرآن اور دین مبین کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے یہ اس کی ایک شکل ہے ۔اس پر ایک پیاراسا شعر اچانک یاد آگیا ۔پیش خدمت ہے
اسلام کیوں نہ سربلند دنیا بھرکے دینوں میں
وہاں مذھب کتابوں میں ۔یہاں قرآن سینوں میں

آپ بھی دیکھیے اور اس بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں
http://www.youtube.com/watch?v=IN695peGAx8

http://www.youtube.com/watch?v=-1OEEtHB0NI

http://www.youtube.com/watch?v=5ASEFJZOvyI[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ مجیب بھیا اتنی ایمان افروز معلومات شئیرکرنے کا۔ اس بچے کے بارےمیں میں کافی عرصے پہلے بھی پڑھ چکا ہوں اور یہ ویڈیوز جو آپ نے شئیر کی ہیں وہ بھی کافی عرصہ پہلے دیکھ چکا ہوں۔کچھ حلقوں کی طرف سے ان دنوں یہ اعتراض بھی لگایا جا رہا تھا کہ یہ سب کچھ ایک ڈرامہ ہے اور لوگوں کو ورغلانے کی کوئی سازش ہے جو خیر کسی بھی طرح ثابت نہیں ہو سکا تھا اور اللہ تعالٰی کی حقانیت کے اس ثبوت کو جھٹلایا نہیں جا سکا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شکریہ چاند بابو صاحب۔آپ نے بھترین خیالات کا اظھار فرمایا
رہا مسئلہ جھٹلانے والوں کا تو ایسے لوگوں نے تو اللہ تعالی اور اس کے بھیجے ہوئے انبیاء کو بھی نہیں بخشا ،یہ واقعہ تو پھر بھی آج کل کے دور کاہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ایمان افروز شیئرنگ کا بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔
ویسے یہ ویڈیوز کافی عرصہ پہلے دیکھ چکا ہوں مگر اردو نامہ پر دیکھ کر بہت ہی خوشی ہوئی۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ رضی صاحب
جزاک اللہ
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”