زرداری کو جوتے ماریں!!! آن لائن گیم

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

زرداری کو جوتے ماریں!!! آن لائن گیم

Post by m aslam oad »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لیجئے حضرات محترم! پیش خدمت ہے ایک ایسی ویب سائٹ جہاں پر آپ مشہور زمانہ بلکہ بدنام زمانہ صدر ”زورداری“ یا ”زرد آری“ کو جوتے مار سکتے ہیں۔

http://pakdownloading.blogspot.com/p/throw-shoe-at-asif-ali-zardari-see-how.html
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زرداری کو جوتے ماریں!!! آن لائن گیم

Post by چاند بابو »

یہ گیم پہلے بھی اردونامہ پر شئیر کی گئی تھی۔
لیکن اس ضمن میں عرض ہے کہ اسلام میں تو منہ پر تھپڑ مارنا بھی منع ہے تو جوتے کی کیا اجازت ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “سیاست”