السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ektDnT_jMCM[/utvid]
ویڈیوز کی ڈبنگ کریں...
ویڈیوز کی ڈبنگ کریں...
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ویڈیوز کی ڈبنگ کریں...
بہت خوب آسان طریقہ لگتا ہے لیکن کچھ خاص سمجھ نہیں آیا کیونکہ میرے سپیکر خراب ہو چکے ہیں اور آواز کی بجائے چوں چراں پر ہی اکتفا کرتے ہیں۔
اگر ان تمام مراحل کا اردو ترجمہ کر کے لگا دیا جائے تو مشکور ہوں گا۔
اگر ان تمام مراحل کا اردو ترجمہ کر کے لگا دیا جائے تو مشکور ہوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ویڈیوز کی ڈبنگ کریں...
بہت ہی مفید معلومات ہے !!!!!!!!!!
جاری التطبیق!!!!!!!
جاری التطبیق!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]