مفت کے باڈی گارڈ.

ہنستی ویڈیوز۔ جی ہاں ہنسنا منع ہے لیکن کیا واقعی ہنسنا منع ہے؟
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

مفت کے باڈی گارڈ.

Post by بلال احمد »

السلام علیکم!

دوستو وہ کہتے ہیں نہ "توں کون میں‌خوامخواہ" تو یہ معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے.

اب جن کو یہ محاورا سمجھ میں نہیں آیا تو غصہ نہ ہوں میں اس کا مطلب بھی سمجھا دیتا ہوں.

اس کا مطلب ہے کہ دوسرے کو نہیں‌کچھ سمجھنا اور اپنے آپ کو ہی اویں ہی بہت کچھ سمجھی جانا. ہو سکتا ہے کہ مجھ سے مفہوم صحیح طرح نہ بتایا گیا ہو اس لیے آنے والے حضرات اس کا مفہوم صحیح طرح بتا سکیں گے.

اس ویڈیو میں‌بھی کچھ ایسا ہی ہے. یہ دو پاگل اپنے آپ کو اویں‌ہی دوسروں کے باڈی گارڈ بنا لیتے ہیں.

دیکھیں اور بتائیں‌کہ کیسی ہے ویڈیو :lol: :lol: :lol:

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Km-AiBAZra4[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفت کے باڈی گارڈ.

Post by چاند بابو »

:D :D :D :D :D :D :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مفت کے باڈی گارڈ.

Post by رضی الدین قاضی »

:rofl: :rofl: :rofl:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: مفت کے باڈی گارڈ.

Post by اضواء »

پاگلوں کے ساتھہ دوسرے بھی پاگل بن رہے :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “ہنسنا منع ہے”