زبیر احمد ظہیر (امکانات) کو اردونامہ پر خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:بہت خوب اس کا مطلب ہے کہ سوال جواب کا دلچسپ سلسلہ چل نکلا ہے۔
اب اس سلسلہ آپ ہی آگے بڑھایئے چاند بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اچھا اگر یہ بات ہے تو چلئے زبیر بھیا اپنی تعلیم کے بارے میں بتانا شروع کیجئے کب، کتنی اور کہاں سے تعلیم حاصل کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اچھا ، کیا زبیر بھائی کے آنے کے امکانات ہیں ؟
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

چاند بابو wrote:اچھا اگر یہ بات ہے تو چلئے زبیر بھیا اپنی تعلیم کے بارے میں بتانا شروع کیجئے کب، کتنی اور کہاں سے تعلیم حاصل کی۔
تعلییم بیچ میںچھوٹ گئی تھی ابھی دوماہ قبل آزادکشمیر یونیورسٹی میں بی اے کا امتحان دے کر ایا ہون میں مظفرآباد کا رہنےوالا ہون
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

رضی الدین wrote:
امکانات wrote:
رضی الدین wrote:شکریہ جناب !
شکریہ ادا کرکے آپ واپس کب آئیں گے مطلب اگلہ سوال کرنے کے لیے
جناب میں تو روز آتا ہوں۔
معافی چاہتا ہوں۔ اب آپ سے کوئی پوچھ تاچھ نہیں ہوگی۔
رضی بھائی میں نے آپ کو ناراض کرنےوالی تو کوئی بات نہیں کی تھی معافی آپ نے بہت جلدی کیوں مانگ لی ہم لوگ تو غلطیاں کرکےبھی معافی نہیں مانگتے کیا انڈیا میں غلطی کےخدشے پر معافی مانگ لی جاتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی نہیں انڈیا میں نہیں بھلے آدمیوں میں یہی روایت ہے۔ چلئے رضی بھائی میرے خیال میں بھی زبیر بھیا نے کوئی ایسی بات نہیں کی ہے جس سے آپ ناراض ہی ہو جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

امکانات wrote:
رضی الدین wrote:
امکانات wrote:
رضی الدین wrote:شکریہ جناب !
شکریہ ادا کرکے آپ واپس کب آئیں گے مطلب اگلہ سوال کرنے کے لیے
جناب میں تو روز آتا ہوں۔
معافی چاہتا ہوں۔ اب آپ سے کوئی پوچھ تاچھ نہیں ہوگی۔
رضی بھائی میں نے آپ کو ناراض کرنےوالی تو کوئی بات نہیں کی تھی معافی آپ نے بہت جلدی کیوں مانگ لی ہم لوگ تو غلطیاں کرکےبھی معافی نہیں مانگتے کیا انڈیا میں غلطی کےخدشے پر معافی مانگ لی جاتی ہے
بھائی صاحب میں بالکل ناراض نہیں ہوں۔ میں نے یہ سوچ کر معافی مانگی کہ کہیں آپ کو میرے سوالات کرنے کا انداز برا تو نہیں لگا ۔ اور رہی بات معافی مانگنے کی تو اس سے کوئی چھوٹا تو نہیں ہوتا۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:جی نہیں انڈیا میں نہیں بھلے آدمیوں میں یہی روایت ہے۔ چلئے رضی بھائی میرے خیال میں بھی زبیر بھیا نے کوئی ایسی بات نہیں کی ہے جس سے آپ ناراض ہی ہو جائیں۔
چاند بھائی میں ناراض بالکل نہیں ہوں۔ میں ہمیشہ اس ڈر سے کہ کہیں میری باتوں سے کسی کو تکلیف نہ ہو، اور وہ مجھ سے خفا نہ ہو جائے ، میں معافی مانگ کر اپنے آپ کو محفوظ سمجھتا ہوں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب رضی بھائی میں آپ کی اعلٰی ظرفی کا قائل تو پہلے ہی تھا اب مزید ہو گیا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

نیک لوگ معافی مانگنے والوں کو پسند کرتے ہیں۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

مرحبا امکانات صاحب
آپ سے یہاں مل کر بھت خوشی ہوئی
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

مجیب منصور wrote:مرحبا امکانات صاحب
آپ سے یہاں مل کر بھت خوشی ہوئی
کیوں پہلے آپ کو مل کر خشکی ہوگئی تھی (ہنستے ہوئے ) مجیب بھائی آپ کو بھی یہاں دلی خوش امدید
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

امکانات wrote:
مجیب منصور wrote:مرحبا امکانات صاحب
آپ سے یہاں مل کر بھت خوشی ہوئی
کیوں پہلے آپ کو مل کر خشکی ہوگئی تھی (ہنستے ہوئے ) مجیب بھائی آپ کو بھی یہاں دلی خوش امدید
نہیں جی امکانات صاحب خشکی نہیں ڈکارہوئی تھی
امکانات
کارکن
کارکن
Posts: 40
Joined: Mon Sep 08, 2008 9:24 pm

Post by امکانات »

رضی الدین wrote:نیک لوگ معافی مانگنے والوں کو پسند کرتے ہیں۔
آپ نے صحیح کہا
Post Reply

Return to “استقبالیہ”