کون آئے گا میرے بعد
Re: کون آئے گا میرے بعد
اس میں زحمت والی تو کوئی گل نہیں ہے.
اسی لیے میں آ بھی گیا ورنہ میں زحمت کرنا گوارا نہ کرتا
اسی لیے میں آ بھی گیا ورنہ میں زحمت کرنا گوارا نہ کرتا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
اور اپنے بعد آنے والوں کا نام تو بتا تے جاتے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
اضواء بہن اور بلال بھائی مجھے بلانا بھول گئے۔
میرے بعد اعجاز بھائی کے آنے کی امید کی جا سکتی ہے۔
میرے بعد اعجاز بھائی کے آنے کی امید کی جا سکتی ہے۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی بڑے بھیا
آپ بلائیں اور میں نا آؤں
اب اشفاق بھیا
آپ بلائیں اور میں نا آؤں
اب اشفاق بھیا
Re: کون آئے گا میرے بعد
اشفاق بھائی نہیں بلال بھائی.
اور اب اشفاق بھائی کے آنی کی امید رکھی جا سکتی ہے.
اور اب اشفاق بھائی کے آنی کی امید رکھی جا سکتی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
اعجاز بھائی تک آپ کا پیغام نہیں پہنچا!
اب مدرس بھائی۔
اب مدرس بھائی۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
نہیں بھائی اب آگیا ہوں
اب بلال آ جائے
اب بلال آ جائے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی نہیں بلال سے پہلے چاند بابو اس کے بعد بلال بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد
لیں جی بلال آگیا.
اب اشفاق بھائی
اب اشفاق بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
نہیں اب میں آئی ہوں !!!
اب رضی بھیا
اب رضی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
لو جی جب میرے کہنے پر اشفاق بھائی نہیں آئے تو آپکے کہنے پر رضی بھائی کیسے آئیں گے
اور میرے بعد پھر سے
اُضواء
اور میرے بعد پھر سے
اُضواء
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
رضی بھیا تو آکر بھی چلے گئے پر آپکو پتہ بھی نہیں چلا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
لیکن ادھر تو نہیں آئے نہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
دل کی آنکھوں سے دیکھو اپکو رضی بھیا ہرجگہ نظر آیئنگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی وہ تو ہمارے دل میں ہیں ہمیں باہر دیکھنے کی کیا ضرورت ہے بھلا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
اب شاید اسد بھائی آینئگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
دل کی آنکھ سے دیکھو تو چاند بابو کی جگہ اسد اللہ شاہ لکھا نظر آئے گا
لیکن اگر ظاہری آنکھ سے دیکھو تو پھر میں ہی حاضر ہوں۔
اب اشفاق بھیا۔
لیکن اگر ظاہری آنکھ سے دیکھو تو پھر میں ہی حاضر ہوں۔
اب اشفاق بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد
اشفاق بھائی اور اس ٹائم
تو ان کی حاضری لگوانے میں آگیا.
اور اب آصف بھائی آجائیں
تو ان کی حاضری لگوانے میں آگیا.
اور اب آصف بھائی آجائیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد
نہیں اب وہ شاید میرے بعد آینئگے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]