آئیے ایک دوسرے کو عید کارڈ بھیجیں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:[center]اردونامہ کے فعال ترین رکن اور بڑے بھیا رضی الدین قاضی کوچاند بابو اور تمام اراکینِ اردونامہ کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک[/center]



[center][flash width=550 height=350]http://img.123greetings.com/eventsnew/e ... 5-1047.swf[/flash][/center]
چاند بھائی بہت بہت شکریہ !
اتنا خوبصورت عید کارڈ آج تک مجھے کسی نے نہیں بھیجا۔ اس سے آپ محبت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔
آپ کو بھی عید کی ڈھیر ساری مبارک باد !
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

Post by خاورچودھری »

چاند بابو wrote:ارے خیر مبارک خاور بھیا آپ کہاں غائب ہو جاتے ہیں اچانک۔ اردونامہ کی رونق ماند پڑ جاتی ہے آپ کی عدم موجودگی میں۔
چاند بابو
شکریہ
کچھ مصروف تھا۔۔ دراصل ایم فل کرنے والے ایک ادیب دوست میرے حوالے سے کتاب مرتب کررہے تھے۔ جو اب شائع ہو چکی ہے۔ اسی سلسلے میں مصروفیت رہی

مجیب منصور صاحب
آپ کو بھی عید مبارک ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

خاورچودھری wrote:
چاند بابو wrote:ارے خیر مبارک خاور بھیا آپ کہاں غائب ہو جاتے ہیں اچانک۔ اردونامہ کی رونق ماند پڑ جاتی ہے آپ کی عدم موجودگی میں۔
چاند بابو
شکریہ
کچھ مصروف تھا۔۔ دراصل ایم فل کرنے والے ایک ادیب دوست میرے حوالے سے کتاب مرتب کررہے تھے۔ جو اب شائع ہو چکی ہے۔ اسی سلسلے میں مصروفیت رہی

مجیب منصور صاحب
آپ کو بھی عید مبارک ہو

ارے کیا بات ہے خاور بھیا آپکی آپ پر کتاب لکھی گئی ہے اور ہم بے خبر رہے ہیں۔ یہ اردونامہ کے لئے بھی ایک اعزاز کی بات ہے کہ اردونامہ کے ایک ممبرکو یہ اعزاز حاصل ہے۔

آپ کو میری جانب سے بہت بہت عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکری مجیب بھیا مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ کوئی اتنے خوبصورت انداز میں بھی مجھے عید مبارک کہے گا۔ بہرحال آپ کا اور تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے اپنی محبتیں مجھ پر نچھاور کیں۔

اب جب عید کا چاند باقاعدہ نظر آ چکا ہے اور صبح پاکستان کے باسی عید کی خوشیاں منائیں گے میری جانب سے تمام اراکین کو بہت بہت عید مبارک۔

ساتھ ہی ساتھ ایک درخواست کہ اس عید پر انہیں بھی ضرور یاد کیجئے گا جو اپنی خوشیاں ہم میں تلاشتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

Image
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

لو جی عید آئی اور گزر گئی امید ہے کہ تمام لوگوں نے خوب خوشیاں منائی ہوں گی ۔ رضی بھائی کے ملک میں‌آج عید ہے اس لئے وہ آج عید منارہے ہوں گے چلیں ان سے کل ملتے ہیں۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

میری جانب سے آپ سب کو
بہت بہت
عید مبارک
Image
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بڑے بھیا بہت بہت شکریہ امید ہے کہ آپکی عید بہترین گزری ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

چاند بابو wrote:بڑے بھیا بہت بہت شکریہ امید ہے کہ آپکی عید بہترین گزری ہو گی۔
چھوٹے بھیاء چاند بابو،!!!!
السلام علیکم،!!!
آپکا بھی بہت شکریہ، عید واقعی خوب بہت اچھی گزری،!!!
خوش رھیں،!!!!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ بڑے بھیا۔ مجھے بھی یاد کیا کہ نہیں؟

نہیں کیا ہو گا گھر کے بچوں کی گہما گہمی میں مجھے یقیننا بھول گئے ہوں گے۔ :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”