مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا
درست سمجھے
درست سمجھے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
ادھر تو اور بھی بہت کچھ کہا جا رہا ہے لیکن آپ بات کو سیدھا سیدھا بتائیں نہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
یار ہم لوگ بھی اصل موضوع سے کتنا دور نکل آئے ہیں۔
چلئے اصل موضوع کی طرف لوٹ چلتے ہیں۔
چلئے اصل موضوع کی طرف لوٹ چلتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
جی تو بتائیں کہ کب ہو رہی ہے شادی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
یاد رہے یہاں شادی موضوع نہیں بلکہ مدیران اور عام رکن میں فرق موضوعِ گفتگو ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
چلیں بڑے بھائی چاند بھائی کی شادی بلکہ سب کی شادی کے بارے میں ایک دھاگہ چلائیں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
خبردار اردونامہ کسی کی ذاتی تشہیر کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔
اور میرے خلاف تو ہرگز نہیں۔
اور میرے خلاف تو ہرگز نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
ارے آپ نے ابھی یہی تو کہا تھا کہ یہ شادی کا موضوع نہیں تو اس کا مطلب تو یہی ہوا نہ کہ نیا دھاگہ شروع کیا جائے
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
تجویز تو واقعی قابل غور ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
تو اس پر عمل کیجیئے نا۔بلال احمد wrote:تجویز تو واقعی قابل غور ہے.
آخری مقام قبر
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
بلال احمد wrote:تجویز تو واقعی قابل غور ہے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
خبردار اگر کسی نے ایسی کوئی کوشش کی تو فورا دھاگہ حذف اور رکن پر پابندی لگ سکتی ہے۔
یاد رہے اردونامہ کے قوانین میں کسی بھی یوزر کو بغیر کسی وجہ سے بین کرنے اور اس کی پوسٹ حذف کرنے کے تمام اختیارات انتظامیہ کے پاس محفوظ ہیں۔
یاد رہے اردونامہ کے قوانین میں کسی بھی یوزر کو بغیر کسی وجہ سے بین کرنے اور اس کی پوسٹ حذف کرنے کے تمام اختیارات انتظامیہ کے پاس محفوظ ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
آپ ہمیں ڈراتے ہیں آپکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
ترس نہیں آتا.اعجازالحسینی wrote:آپ ہمیں ڈراتے ہیں آپکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیں جی اعجاز بھائی کاچھوڑا ہوا فقرہ ہم نے پورہ کر دیا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
نہیں کیا آپکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعجازالحسینی wrote:آپ ہمیں ڈراتے ہیں آپکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھمکی دے رہے ہو مجھے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
چلیںگیس کریں کیا دھمکی ہو سکتی ہے؟چاند بابو wrote: نہیں کیا آپکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھمکی دے رہے ہو مجھے؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
جمہوریت کے دشمن
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
اس کو ادھر فٹ بھی تو کریں نہ. ایسے گیس کرنے کا تھوڑی کہا تھا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔
کیوں آپکو دھمکی نہیں دی جا سکتیچاند بابو wrote:نہیں کیا آپکو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعجازالحسینی wrote:آپ ہمیں ڈراتے ہیں آپکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دھمکی دے رہے ہو مجھے؟؟