کمپیوٹرخود بہ خود شٹ ڈائون کریں.

فورم میں موجود مفید ڈاونلوڈ فائلز اور ان پر تبصرے
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

کمپیوٹرخود بہ خود شٹ ڈائون کریں.

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم!

دوستو آج مجھے ایک سافٹ ویئر کا لنک ملا جس میں سسٹم کو شٹ ڈائون، ہائیبرنیٹ اور سٹینڈ بائی کرنے کی ہدائیت کر دی جاتی ہیں. اس کا فائدہ جو مجھے نظر آیا وہ یہ ہے کہ اگر آپنے کہیں جانا ہو یا پھر اپنے سسٹم کو لائیٹ جانے سے پہلے شٹ ڈائون کرنا ہوتو پھر آپ اس میں ٹائم فکس کر سکتے ہیں.

آپ بھی ٹرائی کریں اور بتائیں کہ کیسا ہے؟

[link]http://www.4shared.com/file/U_XqjXTm/Wi ... tdown.html[/link]

اگر آپ ڈائیریکٹ ڈائون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس لنک سے کر لیں.مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے.

[link]http://articleflix.com/index.php/softwa ... 72010.html[/link]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کمپیوٹرخود بہ خود شٹ ڈائون کریں.

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ بلال بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹرخود بہ خود شٹ ڈائون کریں.

Post by چاند بابو »

سافٹ وئیر تو اچھا ہے لیکن مجھے فی الحال اس کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی ہے اس لئے میں اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹرخود بہ خود شٹ ڈائون کریں.

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:سافٹ وئیر تو اچھا ہے لیکن مجھے فی الحال اس کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی ہے اس لئے میں اس پر کوئی تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں۔
چلیں کوئی بات نہیں جب ضرورت ہوئی تب تبصرہ کر لیجئے گا. مجھے انتظار رہے گا :mm: :mm: :mm:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹرخود بہ خود شٹ ڈائون کریں.

Post by عتیق »

شکریا جناب بلال بھائی ہم استعمال کر کے دیکھتے ہیں.
آپ کا دیا ہوا تحفہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “فورم ڈاونلوڈز”