کون آئے گا میرے بعد
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی بہت شکریہ ہمیں یاد کرنے کا. چلیں مدرس بھائی نے نہیںکیا تو کوئی بات نہیں.
بھائیو مصروفیت تو کچھ نہیں لیکن یہ موڈیم نے ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں. پتہ نہیں کس بات پر ناراض ہے. حالانکہ میں نے اسے تبدیل بھی کر دیا ہے لیکن پھر بھی
اور اسی وجہ سے میرے بہت سے دوست ناراض ہو گئے ہیں،ہو رہے ہیں اور پتہ نہیں کتنے ہوں گے.
آپ سب احباب سے میرے موڈیم کی صحت و تندرستی کے لیے سپیشل دعا کی اپیل ہے.اللہ پاک میرے موڈیم کو اور ڈی ایس ایل کو صحت تندرستی، اور لمبی عمر عطا کرے (آمین)
بھائیو مصروفیت تو کچھ نہیں لیکن یہ موڈیم نے ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں. پتہ نہیں کس بات پر ناراض ہے. حالانکہ میں نے اسے تبدیل بھی کر دیا ہے لیکن پھر بھی
اور اسی وجہ سے میرے بہت سے دوست ناراض ہو گئے ہیں،ہو رہے ہیں اور پتہ نہیں کتنے ہوں گے.
آپ سب احباب سے میرے موڈیم کی صحت و تندرستی کے لیے سپیشل دعا کی اپیل ہے.اللہ پاک میرے موڈیم کو اور ڈی ایس ایل کو صحت تندرستی، اور لمبی عمر عطا کرے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
آمین.
اور آپ کو بھی اللہ تندرست و توانا رکھے.آمین.
اب تشریف لائیں گے.
چاند بابو.
اور آپ کو بھی اللہ تندرست و توانا رکھے.آمین.
اب تشریف لائیں گے.
چاند بابو.
Re: کون آئے گا میرے بعد
چاند بھائی پتہ نہیں کہاں مصروف ہیں. خیر ان کی جگہ پوری کرنے کے لیے میں جو آگیا.
اور اب آئیںگے اشفاق بھائی.
اور اب آئیںگے اشفاق بھائی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی بلال بالکل ٹھیک ،
اور اب میرے بعد کراٹے ماسٹر بھائی.
اور اب میرے بعد کراٹے ماسٹر بھائی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی نہیں آپ نے پہلے میرا نام لیا تھا اس لئے میں ہی آؤں گا
البتہ اب بلال بھیا آ سکتے ہیں۔
البتہ اب بلال بھیا آ سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
مجھے کسی نے بلایا تھا کیا
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد
آپ آتے ہی نہیں ہو. کہاں غائب ہو آصف بھائی جان
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
لو جی میں آ گیا ہوں۔
اور
اب
بلال بھائی آپ ہی آ جایئے۔
اور
اب
بلال بھائی آپ ہی آ جایئے۔
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی شکریہ بلانے کے لیے.
رضی بھائی آج کل ادھر لوگوں کی حاضری کم کم ہو گئی ہے. کیا آپ نے بھی محسوس کیا ہے؟
رضی بھائی آج کل ادھر لوگوں کی حاضری کم کم ہو گئی ہے. کیا آپ نے بھی محسوس کیا ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کون آئے گا میرے بعد
میں تو روزانہ حاضر ہو رہا ہوں،
آج بھی حاضر ہوں. اور اب میرے بعد رضی بھیا.
آج بھی حاضر ہوں. اور اب میرے بعد رضی بھیا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: کون آئے گا میرے بعد
غلط فیصلہ.
میں آرہا تھا اور آپ رضی بھائی کو بلا رہے تھے.
میں آرہا تھا اور آپ رضی بھائی کو بلا رہے تھے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
اب اشفاق بھیا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
مجھے آنے میں کچھ دیری ضرور ہوئی ہے، اس کے لیئے معذرت چاہتا ہوں۔
اب شاید کراٹے ماسٹر کے آنے امید کی جا سکتی ہے۔
اب شاید کراٹے ماسٹر کے آنے امید کی جا سکتی ہے۔
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
لو جی آج تو میں وقت پر پہنچ ہی گیا، پاجی میں تھوڑا سا مصروف ہوں جس کی وجہ بہت کم وقت ملتا ہے۔
مدرس بھائی نظر نہیںآرہے!!
مدرس بھائی نظر نہیںآرہے!!
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
لیں جی عامر بھیا نے مجھے بلایا اور میں حاضر ہو گیا۔
اب بلال بھیا۔
اب بلال بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
میں کیوں نہیں؟
اب اشفاق بھائی تشریف لائیں گے۔ انشاء اللہ
اب اشفاق بھائی تشریف لائیں گے۔ انشاء اللہ
Re: کون آئے گا میرے بعد
ایک اور غلط فیصلہ
اور میری انٹری آگئی تھی.
اب اعجاز بھائی
اور میری انٹری آگئی تھی.
اب اعجاز بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کون آئے گا میرے بعد
تمھاری انٹری بھی غلط .
کیوں میں آگیا ہوں اور اب میرے بعد رضی بھیا...
کیوں میں آگیا ہوں اور اب میرے بعد رضی بھیا...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .