کون آئے گا میرے بعد
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
میرے بعد آئیںگے۔
رضی بھائی!
میرے بعد آئیںگے۔
رضی بھائی!
Re: کون آئے گا میرے بعد
اور رضی بھائی سے پہلے بلال.
اب آئیں گے رضی بھائی
اب آئیں گے رضی بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی نہیں رضی بھیا سے پہلے آچکا ہوں میں
اب رضی بھیا کی بجائے بلال بھیا۔
اب رضی بھیا کی بجائے بلال بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد
آپ کا گیس زیادہ تر ٹھیک کیوںہوتا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کون آئے گا میرے بعد
اور اب میں کچھ کہہ نہیں سکتا کہ کون آئے گا کیونکہ نماز جمعہ کا ٹائم ہے کوئی بھی آ سکتا ہے. bx bx bx
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
لو جی مین آ گیا ہوں اور
اب آئیں گی محترمہ اضواء بہن۔ انشاء اللہ
اب آئیں گی محترمہ اضواء بہن۔ انشاء اللہ
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی میںبھی اردو نامہ کا رکن ہوں
اب کو کوکو کوئی بھی
اب کو کوکو کوئی بھی
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی میں ہی حاضر ہو جاتا ہوں.
اور میرے بعد بلال احمد....
اور میرے بعد بلال احمد....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: کون آئے گا میرے بعد
آگیا آگیا بلال احمد آگیا.
سب پیچھے پیچھے ہو جائو پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی
اور اب آئیںگے چاند بھائی انشاءاللہ
سب پیچھے پیچھے ہو جائو پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی
اور اب آئیںگے چاند بھائی انشاءاللہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
چاند چاندنی کے پیچھے ہے۔یہاں آنے میں کافی وقت لگے گا۔
فی الحال میں آ گیا ہوں ۔
اب کراٹے ماسٹر کے آنے کی امید ہے۔
فی الحال میں آ گیا ہوں ۔
اب کراٹے ماسٹر کے آنے کی امید ہے۔
Re: کون آئے گا میرے بعد
کراٹے ماسٹر سے پہلے ہم
اب کراٹے ماسٹر
اب کراٹے ماسٹر
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی نہیں مدرس بھائی
میں آگیا ہوں
اور اب
امید ہے اشفاق بھائی تشریف لائیں گے۔ انشاء اللہ
میں آگیا ہوں
اور اب
امید ہے اشفاق بھائی تشریف لائیں گے۔ انشاء اللہ
Re: کون آئے گا میرے بعد
اشفاق بھائی مصروف ہیں. اس لیے میں آیا ہوں.
اور اب مدرس بھائی
اور اب مدرس بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کون آئے گا میرے بعد
نہیں جناب میں حاضر ہو گیا ہوں
اور اب میرے بعد میرا ہی کوئی بھائی...
اور اب میرے بعد میرا ہی کوئی بھائی...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: کون آئے گا میرے بعد
چلو میں آپ کا بن مانگا بھائی ٹھرا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
میں بھی تو آپ کا بھائی ہوں۔
میرے بعد بلال بھائی کے آنے کی امید ہے۔
میرے بعد بلال بھائی کے آنے کی امید ہے۔
Re: کون آئے گا میرے بعد
شکریہ اپ دونوں بھائیوں کے آنے کا، اپ دونوں پر سلامتی ہوں.
ہاں بلال احمد مصروف ہیں ، اور یہ ہے کہ ماجد بھائی کے آنے کا ٹائم ہے.
ہو سکتا ہے کہ وہ تشریف لائیں.
ہاں بلال احمد مصروف ہیں ، اور یہ ہے کہ ماجد بھائی کے آنے کا ٹائم ہے.
ہو سکتا ہے کہ وہ تشریف لائیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی آپ نے بالکل درست پہچانا میں پہنچ چکا ہوں۔
امید ہے بلال کی مصروفیت ختم ہو چکی ہو گی اب بلال آئیں گے۔
امید ہے بلال کی مصروفیت ختم ہو چکی ہو گی اب بلال آئیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد
اور اب ہم جائیں گے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>