چاند بھائی بہت بہت شکریہ !چاند بابو wrote:[center]اردونامہ کے فعال ترین رکن اور بڑے بھیا رضی الدین قاضی کوچاند بابو اور تمام اراکینِ اردونامہ کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک[/center]
[center][flash width=550 height=350]http://img.123greetings.com/eventsnew/e ... 5-1047.swf[/flash][/center]
اتنا خوبصورت عید کارڈ آج تک مجھے کسی نے نہیں بھیجا۔ اس سے آپ محبت کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔
آپ کو بھی عید کی ڈھیر ساری مبارک باد !