جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

جادو کئی ناموں اور پردوں میں ہمارے معاشرے میں ناصرف موجود ہے بلکہ جادوگر چند روپوں کی خاطرمعاشرے کے مصیبت زدہ اور پریشان حال لوگوں کے ایمان سے کھیلنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں دن رات فساد برپا کرنے میں مصروف ہیں ۔ ان جادوگروں اور جادو کے پردے چاک کرنے کے لئے الشیخ وحید عبدالسلام بالی نے یہ معرکتہ الاآرا کتاب لکھی ہے ۔ اس کتاب کے کئی درجن ایڈیشن مختلف زبانوں میں شائع ہو کر مقبولیت حاصل کر چکے ہیں ۔یہ پہلی کتاب ہے جس میں جادو کی مختلف اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج تفصیل اور علامات کے ساتھ موجود ہے ۔
شیخ بالی کا شمار دنیا کے معروف علماء میں ہوتا ہے ۔ روحانی علاج اورعمل کے سلسلے میں انہیں سعودی حکومت کی خصوصی اجازت حاصل ہے ۔
انکا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کتاب اسلئے لکھی ہے کہ معاشرے میں دکھی اور پریشان حال مسلمان ، جادو اور اسکی تاثیر سے بیمار ہونے کے بعد اسکا علاج شرعی طریقے سے کریں ۔ نظرِ بد اور حسد کا شکار ہونے کے بعد جادو گروں اور شعبدہ بازوں کے پاس جا کر اپنے عقائد اور مال و دولت لو تباہ نہ کریں ۔ مذکورہ کتاب کو روز نامہ امت کراچی قسط وار شائع کر رہا ہے ۔ روزنامہ امت کے خصوصی شکریہ کے ساتھ اردو نامہ کے قارئین کے لئے
اسے قسط وار یہاں بھی شائع کیا جائے گا ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
چن پردیسی
دوست
Posts: 226
Joined: Fri Sep 03, 2010 8:38 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by چن پردیسی »

میں تو خصوصی طور پر منتظر ہوں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by علی عامر »

جزاک اللہ۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اضواء »

الله يجزاك كل خير و بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

علی عامر wrote:جزاک اللہ۔
شکریہ عامر بھائی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

{أضواء} wrote:الله يجزاك كل خير و بارك الله فيك
بہت بہت شکریہ

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم اعجاز الحسینی صاحب آپ نے نہایت خوبصورت موضوع کا انتخاب کیا ہے،
اس سے پڑھنے والوں کے دلوں میں جو جادو ٹونے کے بارے میں غلط قسم کے اعتقا دات موجود ہیں ان کے خاتمے میں مدد ملے گی بلکہ جادو ٹونے سے بچاؤ کی تدابیر بھی بہت شاندار ہیں اور ان ہدایات پر عمل پیرا ہو کر ایک عام انسان بھی اپنا علاج خود کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by چاند بابو »

اعجاز بھیا اگلی اقساط کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by بلال احمد »

عمدہ تحریر کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

بہت شکریہ چاند بابو بھیا :inlove: :inlove:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

بلال احمد wrote:عمدہ تحریر کا شکریہ
شکریہ بلال بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جادو کی اقسام اور انکا مکمل قرآنی علاج

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم اعجاز الحسینی صاحب یقینا یہ موضوع اپنی نوعیت کا بہترین موضوع ہے۔
اور اس موضوع کو پڑھنے کے بعد بہت سوں کا بھلا ہو گا۔
ویسے پتہ نہیں کیوں مجھے یہ موضوع پڑھ کر لگتا ہے کہ میں خود کسی جن کے زیرِ اثر ہوں۔ ;) :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”