کون آئے گا میرے بعد
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی چاند بابو حاضر ہے۔
اب بلال بھیا۔
اب بلال بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
کیونکہ آپ اپنے بعد کسی اور کو نہیں بلاتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
میں آ گیا ہوں۔
اور
اب اعجاز بھائی تشریف لائیں گے ۔ انشاء اللہ
اور
اب اعجاز بھائی تشریف لائیں گے ۔ انشاء اللہ
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی بھیا میں آگیا ہوں
اب اشفاق بھیا
اب اشفاق بھیا
Re: کون آئے گا میرے بعد
جی اعجاز بھیا، بالکل صیحح
اور میرے بعد بلال ...
اور میرے بعد بلال ...
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: کون آئے گا میرے بعد
یار میںبھی آسکتا ہوںکیا خیال ہے ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
خیال تو ان کا ہرگز نہیں تھا لیکن اب میں آچکا ہوں۔
ہاں میرے بعد بلال بھیا کے آنے کے روشن امکانات ہیں۔
ہاں میرے بعد بلال بھیا کے آنے کے روشن امکانات ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد
لیکن وہ تو کل میرے خیال سے فورم پر حاضر ہی نہیں ہوئے ہیں.
اور آج میں حاضر ہوں، اور میرے بعد پھر رضی بھیا حاضر ہوں.
اور آج میں حاضر ہوں، اور میرے بعد پھر رضی بھیا حاضر ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
کافی دنوں کے بعد یہاں چکر لگا اور یہاں آ کے پایا کے ہمیں تو بھول ہی گئے
اب جو پہلے آجائے
اب جو پہلے آجائے
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد
لوجی میں آ گیا ہوں ۔
اور اب اشفاق بھائی تشریف لائیں گے۔ انشاء اللہ
اور اب اشفاق بھائی تشریف لائیں گے۔ انشاء اللہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
اشفاق بھیا کی جگہ میں حاضر ہوں لیکن یہ بلال بھیا کہاں ہیں۔
بلال بھیا حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ غیرحاضری لگا دی جائے گی حاضری رجسٹر میں۔
بلال بھیا حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ غیرحاضری لگا دی جائے گی حاضری رجسٹر میں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
ان کی جگہ میری حاضری لگا دیں۔
شاید وہ میرے بعد آئیں۔
شاید وہ میرے بعد آئیں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد
لیجئے پھر میں دوبارہ آ چکا ہوں لیکن میرا سوال ابھی تک جواب کا منتظر ہے کہ کوئی بتائے بلال بھیا کہاں ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد
بلال کا انٹرنٹ خراب ہونے کی وجہ سے وہ حاضر نہیں ہو سکتے. انکا موڈیم کوئی مسلہ کر رہاہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .