سوال گندم جواب چنا

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by اضواء »

کیوں کے خون سفید ہوگیا

کیا خون کے کئی رنگ بھی ہوتے ہے ؟؟؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by بلال احمد »

سرخ و سفید خلیات تو ہوتے ہیں اسی طرح رنگ بھی ہو سکتے ہیں.


آنکھوں میں خون اترنے سے کیا مراد ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by اضواء »

باپ رے باپ ایسی ڈراؤنی باتوں سے ڈر لگتا ہے !!!

ویسے آنکھوں میں خون کیوں اترتا ہے ہاتھون میں کیوں نہیں ؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by بلال احمد »

ہاتھوں میں اتر آیا تو خون کی کمی ہو سکتی ہے اسی لیے آنکھوں میں ہی اترتا ہے.


کہتے ہیں غصہ میں انسان بیٹھ جائے تو غصہ کم ہو جاتا ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by اضواء »

غصے میں انسان اللہ کا نام لیں اور شیطان سے پناہ مانگنے سے غصہ کم کیا بھاگ جاتاہے !!!!!

دکھہ کی دھوپ میں سکھہ کا سایہ بھی ہے کیا؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by کراٹے ماسٹر »

کیونکہ آپ کا چناؤ غلط ہوتا ہے۔

س: بچے ضدی کیوں ہوتے ہیں؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by چاند بابو »

کیونکہ وہ بچےہوتے ہیں۔

سوال: بچپن ہمیشہ یاد کیوں آتا رہتا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by اضواء »

کیوں کے بچپن بہت ہی معصوم ہوتا ہے !!!!!!!!

کیا ہم اپنی مرضی سے سوچ سمجھکر غم اپناتے ہے ؟؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by کراٹے ماسٹر »

سنجیدہ سوالوں سے پرہیز کریں۔

س: میں نے جواب غلط تو نہیں دیا؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by رضی الدین قاضی »

اب جواب دی ہی دیا ہے تو آپ کو کیوں لگ رہا ہے کہ آپ نے جواب غلط دے دیا۔

س: انسان سوچتا کچھ ہے کرتا کچھ ہے۔ یہ کب ہوتا ہے؟
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by کراٹے ماسٹر »

جب اس کی مت ماری جاتی ہے۔

س:کیا چاند پر بھی بھٹو زندہ ہے؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by بلال احمد »

اسکا جواب تو امریکن دے سکتے ہیں.


کیا بھٹواصل میں زندہ ہوتا تو پھر بھی کیا پاکستان ایسے ہی ہوتا؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”