سوال گندم جواب چنا

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by کراٹے ماسٹر »

ابھی تک تو شک ہی ہے :P

س: الطاف کے ساتھ بھائی کیوں لگتا ہے؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by شازل »

کیونکہ یہ انڈیا والے بھائی ہیں
حالانکہ ہمارے ہاں بھائی کا مطلب بھائی ہی ہوتا ہے
انڈیا والے بھائی اور ہمارے بھائی میں کیا فرق ہے؟
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by رضی الدین قاضی »

اصل میں ہندوستانی زبانوں میں بھائی کو ‘دادا‘ کہا جاتا ہے۔

اور جو غنڈے ٹائپ کے لوگ ہوتے ہیں انہے ان کے چمچے ‘دادا‘ کہہ کر پکارا کرتے تھے۔( پھر دادا کی دادا داداگیری مشہور ہوئی)

جب غنڈوں کی باگ دوڑ مسلمانوں کے ہاتھ آئی تو ‘دادا‘ کہلانے کی بجائے ‘بھائی‘ کو ترجیح دی گئی۔
اور بھائی غنڈوں کا شریفانہ نام ہو گیا۔


س : ویسے بھائی اپنے ہی بھائیوں کو کیوں ہلاک کر رہا ہے؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by شازل »

تاکہ وہ بھی بھائی بن جائیں ]:)
نورا کشتی میں نورے کا کیا کردار ہوتا ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by چاند بابو »

کُٹ کھانا

سوال: ہماری حالیہ سیاسی فضا میں نورے کون ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by کراٹے ماسٹر »

شیخ رشید۔

س: یہ سیاست ہوتی ہے یا سیاہ ست؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by رضی الدین قاضی »

یہ سیاہ ساتھ ساتھ ہے۔

س :خلافت کب قائم ہوگی؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by علی خان »

جب دجال کا ظہور ہوگا،

اور یہ ضرداری کی ضرداریاں کب ختم ہونگی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by رضی الدین قاضی »

ظالم کی عمر بہت کم ہوتی ہے،اس لیئے توقع ہے جلد ظالموں کا خاتمہ ہوگا۔ انشاء اللہ

س : عوام بیدار کب ہوگی؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by اضواء »

جب وہ ظلم کے خلاف اواز اٹھانے کی ہمت ہوگی!!!

چراغ جب بجھنے لگتا ہے تو بھڑکتا کیوں ہے ؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by رضی الدین قاضی »

چراغ اپنے مالک پر بھڑکتا ہے۔کیوں کہ مالک نے تیل کم ڈالا تھا۔ :D

س : چراغ تلے اندھیرا کیوں ہوتا ہے؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by اضواء »

دوسروں کو روشنی دیکر اپنے آپ جلتے رہنا ہی اسکی قسمت ہے

اکثر ناکام عاشق غم زدہ گیت کیوں گاتے ہے ؟

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by رضی الدین قاضی »

غممگین گیت نا کام عاشقوں نے ہی لکھے ہیں اس لیئے۔

س : ویسے عشق ہوتا ہی کیوں ہے؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by بلال احمد »

یہ تحقیق طلب کام ہے.


یہ واپڈا والے عیدین پر لائیٹ چھوڑ دیتے ہیں. تو ویسے کیوں نہیں‌پوری ہوتی؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by کراٹے ماسٹر »

آپ کو پتا ہوگاہمارے ہاں تو kesc ہے :P


واپڈا اور کے ای ایس سی کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by بلال احمد »

باپ بیٹے کا.


موبائل میں پیسے کیوں لوڈ کروائے جاتے ہیں؟ کاغذکیوں نہیں لوڈ ہو سکتے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by اضواء »

کیوں کے کاغذی نوٹ سے ہی پیسے بنتے ہے :lol:

برسات میں بارش کیوں اچھی لگتی ہے ؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by رضی الدین قاضی »

بارش تو اچھی لگتی ہی ہے اگر وہ کوئی طوفان نہ برپا کرے۔

س : دنیا کے کن علاقوں میں بارش نہیں ہوتی؟
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by کراٹے ماسٹر »

جہاں خشک سالی ہوتی ہے۔

س: مرد کو کیا چیز زیادہ عزیز ہوتی ہے، نوکری یا چھوکری؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال گندم جواب چنا

Post by بلال احمد »

اگر نوکری کہوں تو دوسرے گروپ کو برا لگے گا.



نوکر کو نوکر کیوں کہتے ہیں؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”