حکیم الامت کا کلام بزبان مجیب الرحمن

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

حکیم الامت کا کلام بزبان مجیب الرحمن

Post by مجیب منصور »

کس قدر تم پہ گراں صبح کی بيداری ہے

ہم سے کب پيار ہے ہاں نيند تمہيں پياری ہے

طبعِ آزاد پہ قيدِ رمضاں بھاری ہے

تُمہِيں کہہ دو يہ آئينِ وفاداری ہے ؟

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہيں تم بھی نہيں

جذبِ باہم جو نہيں ۔ محفلِ انجم بھی نہيں

جن کو آتا نہيں دنيا ميں کوئی فن ۔ تم ہو

نہيں جس قوم کو پروائے نشيمن ۔ تم ہو

بِجلياں جن ميں ہوں آسودہ وہ خرمن ۔ تم ہو

بيچ کھاتے ہيں جو اسلاف کے مَدفَن ۔ تم ہو

ہو نِکو نام جو قبروں کی تجارت کر کے

کيا نہ بيچو گے جو مل جائيں صنم پتھر کے ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت خوب مجیب بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

حوصلہ افزائی کا شکریہ چاند صاحب
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حکیم الامت کا کلام بزبان مجیب الرحمن

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:کس قدر تم پہ گراں صبح کی بيداری ہے

ہم سے کب پيار ہے ہاں نيند تمہيں پياری ہے

طبعِ آزاد پہ قيدِ رمضاں بھاری ہے

تُمہِيں کہہ دو يہ آئينِ وفاداری ہے ؟

قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہيں تم بھی نہيں

جذبِ باہم جو نہيں ۔ محفلِ انجم بھی نہيں

جن کو آتا نہيں دنيا ميں کوئی فن ۔ تم ہو

نہيں جس قوم کو پروائے نشيمن ۔ تم ہو

بِجلياں جن ميں ہوں آسودہ وہ خرمن ۔ تم ہو

بيچ کھاتے ہيں جو اسلاف کے مَدفَن ۔ تم ہو

ہو نِکو نام جو قبروں کی تجارت کر کے

کيا نہ بيچو گے جو مل جائيں صنم پتھر کے ؟
واہ مجیب بھائی واہخوبصورت کلام کے لیئے شکریہ !
ملک جمیل
کارکن
کارکن
Posts: 6
Joined: Sat Jul 19, 2008 5:38 pm

Post by ملک جمیل »

مجیب الرحمن بھائی کےلئے
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

آمین، جزاک اللہ احسن الجزاء ملک جمیل صاحب
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ملک جمیل wrote:مجیب الرحمن بھائی کےلئے
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
آمین! ثم آمین !!
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”