السلام علیکم!
یہ معلوم کرنا ہے کہ Skype کی جو سروس،موبائل اور لینڈ لائن پر کال کرنے کی سہولت دیتی ہے اس کو حاصل کرنے کے لیے کم از کم کتنے پاکستانی روپے خرچ کرنے پڑتے ہیںِ؟ فرض کریں کہ میں پاکستان میں رہتےہوئے کینیڈاSkype کے ذریعے سے لینڈ لائن یا موبائل پر بات کرنا چاہتا ہوں تو اس سروس کے لیے کم از کم کتنے پاکستانی روپوں کا کریڈٹ لینا پڑے گا؟شکریہ
Skype سے متعلق ایک سوال
Skype سے متعلق ایک سوال
یا اللہ سب کی خیر
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Skype سے متعلق ایک سوال
السلام علیکم
حافظ صاحب اس کے ذاتی استعمال کر مجھے کوئی تجربہ نہیںہے لیکن اتنا معلوم ضرور ہے کہ اگر آپ کے پاس موبائل پر Skype انسٹال ہو اور اگلے بندے کے موبائل میں بھی Skype انسٹال ہو تو پھر آپ کی کال بالکل مفت ہو گی چاہے آپ امریکہ کریں کینیڈا کریں یا سعودی عرب یا کویت بات کریں۔
باقی میری معلومات یہاں پہنچ کر جواب دے گئی ہیں اس سے زیادہ اگر کچھ چاہئے تو اشفاق بھیا مدد کر سکیں گے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: Skype سے متعلق ایک سوال
سلام،
SKYPE کا میرا ذاتی تجربہ بھی انتا ہی ہے. جتنا ماجد بھائی نے بتلا دیاہے. میں اسکو استعمال کرتا ہوں، لیکن صرف اسکا فری والاحصہ مطلب پی سی ٹو پی سی ، ہاں آپ اسمیں کریڈٹ کارڈ اورکیش یو ڈاٹ کام کے ذریعے پیسے اسکے اکاونٹ میں ڈال سکتے ہیں، کیش یو پاکستان اور مڈل ایسٹ میں موجود ہے،
باقی ان ممالک میں لینڈ لائن نمبروں پر کال کرنے کے چارجز 1.7c€ ہیں.
نوٹ: کیش یو ڈاٹ کام کا ا کاونٹ فری ہے،
* Argentina - Buenos Aires
* Australia
* Austria
* Belgium
* Canada
* Chile
* China
* Czech Republic
* Denmark
* Estonia
* France
* Germany
* Greece
* Guam
* Hong Kong
* Hungary
* Ireland
* Israel
* Italy
* Korea, Republic of
* Luxembourg
* Malaysia
* Mexico - Mexico City
* Netherlands
* New Zealand
* Norway
* Poland
* Portugal
* Puerto Rico
* Russia - Moscow
* Singapore
* Spain
* Sweden
* Switzerland
* Taiwan
* United Kingdom
* USA

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Skype سے متعلق ایک سوال
یہاں تھوڑا سا اضافہ کرنا چاہوں گا وہ یہ کہ یہ نا صرف پی سی ٹو پی سی چلتا ہے بلکہ موبائل ٹو موبائل بھی بالکل ایسے ہی چلتا ہے، بس آپ کے موبائل میں وائی فائی نیٹ کی سہولت ہونی چاہئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: Skype سے متعلق ایک سوال
آپ کی دلچسپی کی قدر کرتا ہوں مگر افسوس کہ میرے سوال کا جواب نہ مل سکا. میںکوشش کرتا ہوں کہ اپنے مسئلہ اور سوال کو زیادہ واضح کر سکوں.
اصل میںبات یہ کہ جب آپ اسکائپ کے اس حصہ میںداخل ہو جس میں کریڈٹ حاصل کر کے سکائپ کے ذریعے سے دنیا کے مختلف یا کسی ایک چنیدہ ملک میں لینڈ لائن یا موبائل پر کال کر سکیں تو کریڈٹ حاصل کرنے کے مرحلہ میں ایک جگہ پہنچ کر سکائپ آپ کو بتاتا ہے کہ آپ اتنے کا کریڈٹ حاصل کرنے جا رہے ہیں اور یہ ونڈو کھلتی ہے .
[center][/center]
اب اس بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ اس میں جو قیمت درج ہے جو ادا کرنی ہے وہ 10 یورو ہے یا 1000 یورو.
اگر 1000 یورو مانا جائے جیسا کہ اصول کے مطابق 10 کے بعد کوما ہے اور 2 زیرو موجود ہیں تو یہ تو ہزار شمار ہوتا ہے . تواس صورت میں تو یہ سروس بہت مہنگی ہو جاتی ہے.
اور اگر اس کو 10 یورو مانا جائے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر کوما اور اس کے بعد 2 زیرو کیوں لگائے گئے ہیں . بہر حال یہ بات اس لیے بھی ضروری ہے کہ 10 یورو فرض کر کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے سے خریداری کی گئی اور حقیقت میں یہ 1000 یورو ہوئے تو کریڈٹ کارڈ تو انکار نہیں کرے گا اور بنک میںاتنی رقم نہ ہونے کی صورت میں قرض کی صورت پیدا ہو جائےگی اور لینے کے دینے پڑ جائیں گے.
اس کو حل کرنے کے لیے میں نے اپنے طور پر کچھ گوگل پر تلاش کرنے کی کوشش کی کہ کم از کم کتنے خرچ سے یہ سروس حاصل کی جا سکتی ہے تو مجھے جو معلومات موضوع کے متعلق معلوم ہوئیں ان کے لنک درج ذیل ہیں آپ حضرات اس معمہ کو حل کریں.شکریہ
http://www.chamberofcommerce.pl/use-skype-effectively/
http://au.answers.yahoo.com/question/in ... 856AAbEmo3
http://techuserfriendly.com/2009/10/sky ... scription/
http://forum.skype.com/index.php?showtopic=442381
http://forum.skype.com/index.php?showtopic=450971
http://forum.skype.com/index.php?showtopic=446031
http://www.goftp.com/qna/What_should_be ... 35953.html
http://getsatisfaction.com/skype/topics ... ype_credit

اچھا جناب یہ تو بہت ہی سمپل سی بات ہے، یہ 10 کا مطلب یورو سے ہے، اور 00 کا مطلب پیسوں سے ہے، جیسے کے ہمارے ہاں پٹرول کی قیمت 65 روپے اور 89 پیسے ہوتی ہے، اسی طرح یہ بھی یہاں پوری وضاحت کرتے ہیں، کہ اپ نے 10.00 یورو کم ازکم اپنے اکاونٹ میں ڈالنے ہیں، امید ہے یہ اپکے سوال کا جواب ہوگا،amqmz wrote:آ
[center][/center]
اگر 1000 یورو مانا جائے جیسا کہ اصول کے مطابق 10 کے بعد کوما ہے اور 2 زیرو موجود ہیں تو یہ تو ہزار شمار ہوتا ہے . تواس صورت میں تو یہ سروس بہت مہنگی ہو جاتی ہے.
اور اگر اس کو 10 یورو مانا جائے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر کوما اور اس کے بعد 2 زیرو کیوں لگائے گئے ہیں . بہر حال یہ بات اس لیے بھی ضروری ہے کہ 10 یورو فرض کر کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے سے خریداری کی گئی اور حقیقت میں یہ 1000 یورو ہوئے تو کریڈٹ کارڈ تو انکار نہیں کرے گا اور بنک میںاتنی رقم نہ ہونے کی صورت میں قرض کی صورت پیدا ہو جائےگی اور لینے کے دینے پڑ جائی
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: Skype سے متعلق ایک سوال
لیکن اشفاق بھائی روپوںکے بعد پیسوں کو ذکر کرنے کے لیے تو ہم فل سٹاپ"."لکھتے ہیں مکر یہاںتو انہوںنے 10 کے بعد کوما"،"لکھا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟اشفاق علی wrote:اچھا جناب یہ تو بہت ہی سمپل سی بات ہے، یہ 10 کا مطلب یورو سے ہے، اور 00 کا مطلب پیسوں سے ہے، جیسے کے ہمارے ہاں پٹرول کی قیمت 65 روپے اور 89 پیسے ہوتی ہے، اسی طرح یہ بھی یہاں پوری وضاحت کرتے ہیں، کہ اپ نے 10.00 یورو کم ازکم اپنے اکاونٹ میں ڈالنے ہیں، امید ہے یہ اپکے سوال کا جواب ہوگا،amqmz wrote:آ
[center][/center]
اگر 1000 یورو مانا جائے جیسا کہ اصول کے مطابق 10 کے بعد کوما ہے اور 2 زیرو موجود ہیں تو یہ تو ہزار شمار ہوتا ہے . تواس صورت میں تو یہ سروس بہت مہنگی ہو جاتی ہے.
اور اگر اس کو 10 یورو مانا جائے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پھر کوما اور اس کے بعد 2 زیرو کیوں لگائے گئے ہیں . بہر حال یہ بات اس لیے بھی ضروری ہے کہ 10 یورو فرض کر کے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے سے خریداری کی گئی اور حقیقت میں یہ 1000 یورو ہوئے تو کریڈٹ کارڈ تو انکار نہیں کرے گا اور بنک میںاتنی رقم نہ ہونے کی صورت میں قرض کی صورت پیدا ہو جائےگی اور لینے کے دینے پڑ جائی
یا اللہ سب کی خیر
Re: Skype سے متعلق ایک سوال
اچھا جناب یہ تو بہت ہی سمپل سی بات ہے، یہ 10 کا مطلب یورو سے ہے، اور 00 کا مطلب پیسوں سے ہے، جیسے کے ہمارے ہاں پٹرول کی قیمت 65 روپے اور 89 پیسے ہوتی ہے، اسی طرح یہ بھی یہاں پوری وضاحت کرتے ہیں، کہ اپ نے 10.00 یورو کم ازکم اپنے اکاونٹ میں ڈالنے ہیں، امید ہے یہ اپکے سوال کا جواب ہوگا،[/quote]
لیکن اشفاق بھائی روپوںکے بعد پیسوں کو ذکر کرنے کے لیے تو ہم فل سٹاپ"."لکھتے ہیں مکر یہاںتو انہوںنے 10 کے بعد کوما"،"لکھا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟[/quote]
بھائ کچھ ممالک میں فل سٹاپ کی جگی "کوما" لکھتے ہیں..
لیکن اشفاق بھائی روپوںکے بعد پیسوں کو ذکر کرنے کے لیے تو ہم فل سٹاپ"."لکھتے ہیں مکر یہاںتو انہوںنے 10 کے بعد کوما"،"لکھا ہے اس کی کیا وجہ ہے؟[/quote]
بھائ کچھ ممالک میں فل سٹاپ کی جگی "کوما" لکھتے ہیں..
Re: Skype سے متعلق ایک سوال
یورپ میں کوما ہی لکھتے ھیں, اس سے مراد 10 یورو ھیں, سینٹ کوئی نہیں ....
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk