ماں ٹھنڈی چھاں

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

ماں ٹھنڈی چھاں

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by شازل »

مطلب ایک آدمی ٹھنڈی چھاں کو پیٹھ پر لادے پانی سے گزر رہا ہے ]:)
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by رضی الدین قاضی »

ماں کی جتنی خدمت کریں کم ہے۔
وہ شخص اپنی ماں کا بوجھ اٹھائے ہے اللہ رب العزت اس کے تمام بوجھ کم کر دیگا۔انشاء اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ رضی بھیا بہت اچھی بات کہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by اعجازالحسینی »

رضی بھیا بلکل ٹھیک کہا آپ نے اللہ ضرور اس کا بوجھ کم کرے گا دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by بلال احمد »

کوئی شک نہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by اعجازالحسینی »

اللہ ہم سب کو ماں باپ کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by خرم ابن شبیر »

اللہ تعالیٰ سب کو اپنے والدین خاص طور پر اپنی والدہ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by علی عامر »

سبحان اللہ۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by بلال احمد »

محترم!

والدین کی اہمیت ان کی برکت اور ان کی رحمت کا انداذہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ ہم سے بچھڑ جاتے ہیں. میں مالک دوجہاں کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ جن کے والدین حیات ہیں اللہ پاک انہیں صحت،تندرستی اور لمبی عمر نصیب کرے، اور جن کے والدین اس دنیا فانی سے رخصت ہو چکے ہیں اللہ پاک انہیں اپنی خاص رحمت سے نوازے (آمین).

محترم میری والدہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں، ماں کیا ہوتی ہے اس کا کوئی مجھ سے پوچھے، اور کیسی آزمائش تھی کہ جب وہ اس جہاں سے جارہی تھیں تو بندہ ناچیز ان کے پاس موجود تھا،اپنی والدہ کو لہد کے اندر میں نے اپنے ہاتھوں سے اتارا، میں وہ منظر کیسے بھلا سکتا ہوں،بھائیو میں جو کچھ ہوں سب کچھ اپنی ماں کی دعائوں کی بدولت ہوں،

یہاں ایک واقعہ بیان کر رہا ہوں
ایک مرتبہ میں شہر سے باہر تھا،میں نے گھر فون پر رابطہ کیا تو اپنی والدہ سے بات کی باتوں باتوں میں میں نے کہا ماں جی میرے لیے دعا کر دیا کریں، میری ماں کہنے لگی بیٹا کیا آپکو مجھے کہنے کی ضرورت ہے؟ (بھائیو مجھے اتنی شرم محسوس ہوئی کہ بھلا مجھے ماں کو کہنے کی کیا ضرورت ہے.بھلا وہ میرے لیے دعا نہیں کریں گی تو کس کے لیے کریں گی.) میں نے اپنی والدہ سے معذرت کی اور کہا بے شک مجھے آپکو یہ کہنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے.

اے پاک پروردگار، اے مالک کائینات، اے دوجہانوں کے پالنے والے،میری والدہ کی مغفرت فرمانا، اے اللہ سب بھائیوں کے والدین (جو اس دنیا سے پردہ کر چکے)کی مغفرت فرما،اے اللہ ہماری دعائوں کو ان کے حق میں قبول فرما، (آمین)

بھائیو میری ایک درخواست ہے آپ سب سے، برائے مہربانی اس ماہ مقدس میں جتنے بھی مرحومین ہیں ان کے لیے خصوصاَ دعا کریں، اللہ پاک اس ماہ مقدس کے صدقے سے تمام مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by عتیق »

ذرہ رور سے آمین کہو
آواز نہیں آئے آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ماں ٹھنڈی چھاں

Post by بلال احمد »

[center]ثم آمین یا رب العالمین[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “تصاویر”