[center]کچھ مکس تصاویر شیئر کر رہا ہوں. امید ہے پسند آئیں گی.[/center]
کہتے اوور لوڈنگ منع ہے. لیکن یہ نہیں بتایا تھا کہ کہاں منع ہے؟
ویسے تو یہ زیادہ تر آدمیوں کا کام ہے لیکن ان پر بھی کوئی پابندی نہیںہے.
یہ نوپارکنگ کیا ہوتا ہے.
راکٹ سے یہ کام بھی لیا جا سکتا ہے. (دلچسپ انفارمیشن)
اوور سپیڈ حادثے کا مئوجب ہے. ان کو بھی تو بتانا تھا نہ
اس کو کہتے ہیں فول پروف سیکیورٹی.
مکس چاٹ
مکس چاٹ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: مکس چاٹ
فننی شیئرینگ کا شکریا.
تعریف کے قابل ہے.
نو پارکنگ میرے خیال میں صدر کا ایریا ہے.ریگل سینٹر کے الٹی طرف ؟؟؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مکس چاٹ
ہاہاہاہاہاہا
مزے کی شئیرنگ ہے نہایت چٹ پٹی۔
مزے کی شئیرنگ ہے نہایت چٹ پٹی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مکس چاٹ
چٹ پٹی تعریف کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا