پینسل سے کاری گری
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: پینسل سے کاری گری
بہت خوب
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: پینسل سے کاری گری
بہت ہی شاندار
شیئرنگ کے لیئے شکریہ جناب ۔
شیئرنگ کے لیئے شکریہ جناب ۔
Re: پینسل سے کاری گری
جزاک اللہ........
مزید تصویر کی ضرورت ہو توگزارش کر سکتے ہیں
مزید تصویر کی ضرورت ہو توگزارش کر سکتے ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: پینسل سے کاری گری
زبردست، دیکھ کر حیران رہ گیا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: پینسل سے کاری گری
کیا بات ہے یہ آرٹ تو پہلی بار ملاحظہ کیا ہے
مذید کولیکشن ہو تو جلدی سے پیش کریں
مذید کولیکشن ہو تو جلدی سے پیش کریں
Re: پینسل سے کاری گری
انسان کا اگر یہ حال ہے تو اس کے پیدا کرنے والے کی کاریگری تو سبحان اللہ
Re: پینسل سے کاری گری
زبردست شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پینسل سے کاری گری
زبردست بہت خوب یہ تو نہایت بہترین کام کیا گیا ہے۔
بہت مہارت کا کام ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ایک دوست نے میل بھیجی تھی جس میں ان سے کچھ تصاویر موجود تھیں لیکن یہاں تو بہت زیادہ ہیں۔
بہت مہارت کا کام ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ایک دوست نے میل بھیجی تھی جس میں ان سے کچھ تصاویر موجود تھیں لیکن یہاں تو بہت زیادہ ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: پینسل سے کاری گری
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]