{ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

{ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by اضواء »

[center]{ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Image

مسكراتي حيات مانگي تھي
ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي
دينے والے يہ برہـمي کيسي
ہـم نے كونسي کائنات مانگي تهي
(أضواء الشرقيه )[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by بلال احمد »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by اضواء »

بلال احمد wrote::clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
بہت بہت شکریہ ہمت بڑھانے کی
امید ہے کے اگے بھی میری لکھی تحریر کی حوصلہ آفزائی کرینگے
شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by بلال احمد »

جو تحریر عمدہ ہو اس کی تعریف نہ کرنا بھی زیادتی کہلاتی ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب
شاندار شیئرنگ کے لیئے شکریہ اضواء بہن۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:بہت خوب
شاندار شیئرنگ کے لیئے شکریہ اضواء بہن۔

حوصلہ آفزائی کیلئے آپکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:جو تحریر عمدہ ہو اس کی تعریف نہ کرنا بھی زیادتی کہلاتی ہے
نوازش “ کرم “
حوصلہ آفزائی کا پھر سے شکریہ آپکا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote::clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

آپکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by نالائق »

بہت خوب محترمہ۔

کیا آپ کا اپنا کلام ہے۔
آخری مقام قبر
معراج
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Mon Sep 06, 2010 11:00 pm
جنس:: مرد

توحید

Post by معراج »






زباں سے کہ بھی دیا لاالہ تو کیا حاصل
دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: توحید

Post by اعجازالحسینی »

معراج wrote:




زباں سے کہ بھی دیا لاالہ تو کیا حاصل
دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
معراج بھیا یہ کیا |-) |-)
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by علی عامر »

خوبصورت اور حساس سوچ کو شعری قالب میں ڈھالنے کی عمدہ کاوش ہے۔
:clap: :clap:
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: {ہـم نے غم سے نجات مانگي تھي}

Post by اضواء »

آپ سبکی حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
معراج
کارکن
کارکن
Posts: 32
Joined: Mon Sep 06, 2010 11:00 pm
جنس:: مرد

Re:

Post by معراج »

زباں سے کہ بھی دیا لاالہ تو کیا حاصل
دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

کیوں بھائی یہ شعرآپ کو پسند نہیں؟

تو برائے مہربانی. میری نقص باتائے
شکریہ
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”