اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کریں.
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کریں.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=nYrz-u4-M58[/utvid]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری
لیکن یہ چپ اور کیبلز ملے گی کہاں سے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری
یہ یہاں مارکیٹ میں عام ہیں اور اسکی قیمت 350 سے لیکر 400 روپے تک ہے. اپ خود اندازہ لگا لیں، کہ میرے پاس یہ یہاں موجود ہے،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری
اشفاق بھائی یہ چپ لگانے سے کیا فائدہ ہو گا؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری
مطلب یہ کہ آپ ساٹا ہارڈ ڈسک کو عام پورٹ والے سسٹم میں لگاسکیں گے
Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری
اس سے اپ اپنے IDE ہارڈ ڈیسک یا CD-ROM کو SATA میں تبدیل کر سکتے ہیں، اگر اپکے سسٹم میں IDE کا پورٹ خراب ہو گیا ہوں، یا نیا سسٹم لیا ہوں، اور اپکا ہارڈ ڈیسک یا سی ڈی روم پرانے والا ہے. تو اسکے ذریعے اپ اپنے IDE- Devices کو SATA میں تبدیل کر سکتے ہیں، لیکن تب ہی یہ ممکن ہے، جب اپکے سسٹم میں SATA- Port موجود ہو. امید ہے یہ وضاحت کافی ہوگی.بلال نے لکھاہے:
اشفاق بھائی یہ چپ لگانے سے کیا فائدہ ہو گا؟
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری
ہاں شازل بھائی،شازل wrote:مطلب یہ کہ آپ ساٹا ہارڈ ڈسک کو عام پورٹ والے سسٹم میں لگاسکیں گے
بلکہ اپ عام پورٹ والے ہارڈ ڈیسک یا سی ڈی روم کو بھی ساٹا میں تبدیل کر سکتے ہیں، اس کٹ سے دونوں کام لئے جاسکتے ہیں،
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: اپنے ہارڈ ڈیسک کو SATA پورٹ والے ہارڈ ڈیسک میں تبدیل کری
وضاحت کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا