خوش آمدید محترمہ اضوء صاحبہ!

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

خوش آمدید محترمہ اضوء صاحبہ!

Post by رضی الدین قاضی »

میں محترمہ اضواء صاحبہ کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔

 مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ

مجھےیقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔ اور آپ اپنے پسند سے میں محترم محمد عامر صاحب کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔

 مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ

مجھےیقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔ اور آپ اپنے پسند سے نئے دھاگے کی شروعات بھی کر سکتے ہیں۔

ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ضرور ملے گا۔


محترمہ أضواء صاحبہ سے گذارش ہے کہ اپنا تعارف نامہ پیش کردیں، تاکہ باہمی گفتگو میں آسانی ہو۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by بلال احمد »

أضــواء صاحب ہیں یا صاحبہ؟

پھر بھی اردونامہ میں شمولیت پر بہت بہت مبارکباد قبول کریں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by علی خان »

میں اردو نامہ پرمحترم أضــواء صاحب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ اردونامہ کے لئےیہ ایک قابل قدر اضافہ ہوں۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by چاند بابو »

اضواء جہاں تک میرے ناقص علم کی حد ہے اس کے مطابق تو یہ عورتوں کا نام ہے نہ کہ مردوں کا، اس لئے میرے خیال میں آپ مرد نہیں ہو سکتے ہیں۔
بہرحال آپ مرد ہیں یا عورت میری طرف سے آپ کو اردونامہ کی شمولیت پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by بلال احمد »

اب وہ آئیں‌تو پتہ چلے کہ وہ صاحب ہیں یا صاحبہ؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:میں محترم أضــواء صاحب کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔

اشكرك كل شكر و الله يبارك فيـك

 مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ

باذن الله سـبحـانه


محترم أضــواء صاحب سے گذارش ہے کہ اپنا تعارف نامہ پیش کردیں، تاکہ باہمی گفتگو میں آسانی ہو۔
اتنی اچھی حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
جی میرا تعلق المملكة العربية السعودية خاص كر {المنطقة الشرقيه} سے
ہے ادھر سے گزر رہی تھی تب سونچی کے اس مبارک مہینے میں آپ لوگ کو
مبارک بادی دیتے چلوں

فـمان الله
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:أضــواء صاحب ہیں یا صاحبہ؟

پھر بھی اردونامہ میں شمولیت پر بہت بہت مبارکباد قبول کریں

آپ سبکا شکریہ اداء کرتی ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by اضواء »

اشفاق علی wrote:میں اردو نامہ پرمحترم أضــواء صاحب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ اردونامہ کے لئےیہ ایک قابل قدر اضافہ ہوں۔

أحســنت و بارك الله فيــك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by بلال احمد »

اضواء صاحبہ آپکے مراسلے کے الفاظ ٹوٹ رہے ہیں یا کوئی سسٹم کی خرابی درپیش ہے جس کے باعث ایسا ہو رہا ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:بہرحال آپ مرد ہیں یا عورت میری طرف سے آپ کو اردونامہ کی شمولیت پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
آپکا بہت بہت شکریہ درصل میں نے کل رجسٹر ہوئی تھی پر معلوم نہں کیا
مشکل ہورہی تھی جو بار بار کی کوشیش کے باوجود کسی بھی موضوع
پر مشارکات نہں کر سکتی تھی مہمان کی طرح تو فورم پر آسکی لیکن رکن کی
طرح آنے میں دشواری تھی تب میں سونچی{أضواء} نام ہی سےآخری بار کوشیش کرونگی اگر کامیاب ہوگئی تو اچھا ہے نہں تو کوئی مشکل نہں پھر کبھی
آجاونگی
اشكركم جميعـاً وبارك الله فيكم
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:اب وہ آئیں‌تو پتہ چلے کہ وہ صاحب ہیں یا صاحبہ؟

اب تو آپکو پتہ ہوگیا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by بلال احمد »

کیا ابھی بھی رکن کے طور پر آنے میں دشواری کا سامنا ہے؟ اگر ایسا ہے تو فوراََ بتائیے گا؟ تاکہ اس مسئلہ کا کوئی فوری حل نکالا جا سکے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:اب وہ آئیں‌تو پتہ چلے کہ وہ صاحب ہیں یا صاحبہ؟

اب تو آپکو پتہ ہوگیا ہے

جی ابھی تو معلوم ہو گیا ہے. اصل میں نام ہی لڑکیوں والا تھا لیکن عنوان میں صاحب درج تھا تو میں کنفیوژ ہو گیا تھا :nod: :nod: :nod: :nod: :nod:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:کیا ابھی بھی رکن کے طور پر آنے میں دشواری کا سامنا ہے؟ اگر ایسا ہے تو فوراََ بتائیے گا؟ تاکہ اس مسئلہ کا کوئی فوری حل نکالا جا سکے.

جی اب میں نے نئے سرے {أضواء} تسجیل ہوئی ہوں اب ٹھیک ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
جی ابھی تو معلوم ہو گیا ہے. اصل میں نام ہی لڑکیوں والا تھا لیکن عنوان میں صاحب درج تھا تو میں کنفیوژ ہو گیا تھا :nod: :nod: :nod: :nod: :nod:
مشکل نہں

الله يجزاك خير
{أضواءالشرقيه}
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by بلال احمد »

کوئی بھی مشکل درپیش آئے بلا ججک لکھ دیجئے گا.اردونامہ کی ٹیم انشاء اللہ بفضل خدا حل کرنے کی پوری کوشش کرے گی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:
رضی الدین قاضی wrote:میں محترم أضــواء صاحب کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔

اشكرك كل شكر و الله يبارك فيـك

 مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ

باذن الله سـبحـانه


محترم أضــواء صاحب سے گذارش ہے کہ اپنا تعارف نامہ پیش کردیں، تاکہ باہمی گفتگو میں آسانی ہو۔
اتنی اچھی حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ
جی میرا تعلق المملكة العربية السعودية خاص كر {المنطقة الشرقيه} سے
ہے ادھر سے گزر رہی تھی تب سونچی کے اس مبارک مہینے میں آپ لوگ کو
مبارک بادی دیتے چلوں

فـمان الله
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

سب سے پہلے معذرت چاہتا ہوں، آپ کے نام کے الفاظ کٹ گئے تھے جس کی وجہ سے غلط فہمی ہوئی اور میں نے آپ کو صاحب کہہ کر مخاطب کیا۔
محترمہ آپ کا مختصر تعارف نامہ پڑھ کر خوشی ہوئی۔
آپ کی مبارک بادی ہم نے قبول کر لی۔
امید ہے اس با برکت مہینے میں آپ یہاں تشریف لایا کریں گی۔اور رمضان المبارک پر تحاریر شیئر کریں گی۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by اضواء »

الله يجزاك كل خير و بارك الله فيك

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

اضواء بہنا آپکو اردو نامہ پر دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی کہ بتا نہیں سکتا امید ہے کہ اب آپکا تعلق اردونامہ سے برقرار رہے گا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:[center]Image[/center]

اضواء بہنا آپکو اردو نامہ پر دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی کہ بتا نہیں سکتا امید ہے کہ اب آپکا تعلق اردونامہ سے برقرار رہے گا
[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
باذن الله سبحانه
الشكر والتقدير لك
آپکا بہت بہت شکریہ
Image
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “استقبالیہ”