خوش آمدید محترمہ اضوء صاحبہ!
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
خوش آمدید محترمہ اضوء صاحبہ!
میں محترمہ اضواء صاحبہ کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔
مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ
مجھےیقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔ اور آپ اپنے پسند سے میں محترم محمد عامر صاحب کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔

مجھےیقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔ اور آپ اپنے پسند سے نئے دھاگے کی شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ضرور ملے گا۔
محترمہ أضواء صاحبہ سے گذارش ہے کہ اپنا تعارف نامہ پیش کردیں، تاکہ باہمی گفتگو میں آسانی ہو۔

Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
أضــواء صاحب ہیں یا صاحبہ؟
پھر بھی اردونامہ میں شمولیت پر بہت بہت مبارکباد قبول کریں

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
میں اردو نامہ پرمحترم أضــواء صاحب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ اردونامہ کے لئےیہ ایک قابل قدر اضافہ ہوں۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
اضواء جہاں تک میرے ناقص علم کی حد ہے اس کے مطابق تو یہ عورتوں کا نام ہے نہ کہ مردوں کا، اس لئے میرے خیال میں آپ مرد نہیں ہو سکتے ہیں۔
بہرحال آپ مرد ہیں یا عورت میری طرف سے آپ کو اردونامہ کی شمولیت پر تہہ دل سے خوش آمدید۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
اب وہ آئیںتو پتہ چلے کہ وہ صاحب ہیں یا صاحبہ؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
اتنی اچھی حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہرضی الدین قاضی wrote:میں محترم أضــواء صاحب کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔
اشكرك كل شكر و الله يبارك فيـك
مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ
باذن الله سـبحـانه
محترم أضــواء صاحب سے گذارش ہے کہ اپنا تعارف نامہ پیش کردیں، تاکہ باہمی گفتگو میں آسانی ہو۔
جی میرا تعلق المملكة العربية السعودية خاص كر {المنطقة الشرقيه} سے
ہے ادھر سے گزر رہی تھی تب سونچی کے اس مبارک مہینے میں آپ لوگ کو
مبارک بادی دیتے چلوں
فـمان الله
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
بلال احمد wrote:أضــواء صاحب ہیں یا صاحبہ؟
پھر بھی اردونامہ میں شمولیت پر بہت بہت مبارکباد قبول کریں
آپ سبکا شکریہ اداء کرتی ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
اشفاق علی wrote:میں اردو نامہ پرمحترم أضــواء صاحب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اور امید کرتا ہوں کہ اردونامہ کے لئےیہ ایک قابل قدر اضافہ ہوں۔
أحســنت و بارك الله فيــك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
اضواء صاحبہ آپکے مراسلے کے الفاظ ٹوٹ رہے ہیں یا کوئی سسٹم کی خرابی درپیش ہے جس کے باعث ایسا ہو رہا ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
آپکا بہت بہت شکریہ درصل میں نے کل رجسٹر ہوئی تھی پر معلوم نہں کیاچاند بابو wrote:بہرحال آپ مرد ہیں یا عورت میری طرف سے آپ کو اردونامہ کی شمولیت پر تہہ دل سے خوش آمدید۔
مشکل ہورہی تھی جو بار بار کی کوشیش کے باوجود کسی بھی موضوع
پر مشارکات نہں کر سکتی تھی مہمان کی طرح تو فورم پر آسکی لیکن رکن کی
طرح آنے میں دشواری تھی تب میں سونچی{أضواء} نام ہی سےآخری بار کوشیش کرونگی اگر کامیاب ہوگئی تو اچھا ہے نہں تو کوئی مشکل نہں پھر کبھی
آجاونگی
اشكركم جميعـاً وبارك الله فيكم
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
بلال احمد wrote:اب وہ آئیںتو پتہ چلے کہ وہ صاحب ہیں یا صاحبہ؟
اب تو آپکو پتہ ہوگیا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
کیا ابھی بھی رکن کے طور پر آنے میں دشواری کا سامنا ہے؟ اگر ایسا ہے تو فوراََ بتائیے گا؟ تاکہ اس مسئلہ کا کوئی فوری حل نکالا جا سکے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
{أضواء} wrote:بلال احمد wrote:اب وہ آئیںتو پتہ چلے کہ وہ صاحب ہیں یا صاحبہ؟
اب تو آپکو پتہ ہوگیا ہے
جی ابھی تو معلوم ہو گیا ہے. اصل میں نام ہی لڑکیوں والا تھا لیکن عنوان میں صاحب درج تھا تو میں کنفیوژ ہو گیا تھا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
بلال احمد wrote:کیا ابھی بھی رکن کے طور پر آنے میں دشواری کا سامنا ہے؟ اگر ایسا ہے تو فوراََ بتائیے گا؟ تاکہ اس مسئلہ کا کوئی فوری حل نکالا جا سکے.
جی اب میں نے نئے سرے {أضواء} تسجیل ہوئی ہوں اب ٹھیک ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
مشکل نہںبلال احمد wrote:
جی ابھی تو معلوم ہو گیا ہے. اصل میں نام ہی لڑکیوں والا تھا لیکن عنوان میں صاحب درج تھا تو میں کنفیوژ ہو گیا تھا
الله يجزاك خير
{أضواءالشرقيه}
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
کوئی بھی مشکل درپیش آئے بلا ججک لکھ دیجئے گا.اردونامہ کی ٹیم انشاء اللہ بفضل خدا حل کرنے کی پوری کوشش کرے گی.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ{أضواء} wrote:اتنی اچھی حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہرضی الدین قاضی wrote:میں محترم أضــواء صاحب کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔
اشكرك كل شكر و الله يبارك فيـك
مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ
باذن الله سـبحـانه
محترم أضــواء صاحب سے گذارش ہے کہ اپنا تعارف نامہ پیش کردیں، تاکہ باہمی گفتگو میں آسانی ہو۔
جی میرا تعلق المملكة العربية السعودية خاص كر {المنطقة الشرقيه} سے
ہے ادھر سے گزر رہی تھی تب سونچی کے اس مبارک مہینے میں آپ لوگ کو
مبارک بادی دیتے چلوں
فـمان الله
سب سے پہلے معذرت چاہتا ہوں، آپ کے نام کے الفاظ کٹ گئے تھے جس کی وجہ سے غلط فہمی ہوئی اور میں نے آپ کو صاحب کہہ کر مخاطب کیا۔
محترمہ آپ کا مختصر تعارف نامہ پڑھ کر خوشی ہوئی۔
آپ کی مبارک بادی ہم نے قبول کر لی۔
امید ہے اس با برکت مہینے میں آپ یہاں تشریف لایا کریں گی۔اور رمضان المبارک پر تحاریر شیئر کریں گی۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
الله يجزاك كل خير و بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
[center][/center]
اضواء بہنا آپکو اردو نامہ پر دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی کہ بتا نہیں سکتا امید ہے کہ اب آپکا تعلق اردونامہ سے برقرار رہے گا
اضواء بہنا آپکو اردو نامہ پر دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی کہ بتا نہیں سکتا امید ہے کہ اب آپکا تعلق اردونامہ سے برقرار رہے گا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خوش آمدید محترم أضــواء صاھب !
[center]السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهاعجازالحسینی wrote:[center][/center]
اضواء بہنا آپکو اردو نامہ پر دیکھ کر اتنی خوشی ہوئی کہ بتا نہیں سکتا امید ہے کہ اب آپکا تعلق اردونامہ سے برقرار رہے گا
باذن الله سبحانه
الشكر والتقدير لك
آپکا بہت بہت شکریہ
[/center]