غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

بولتی ہنستی، طنزیہ لکیریں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]

بشکریہ امت
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

:P :P :P :D :D :D ;) ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by محمد شعیب »

تعصب پھیلانے والی ہر پارٹی کو ختم کر دینا چاہئیے...
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by شازل »

پھر تو ساری پارٹیاں ہی ختم سمجو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

چلو اچھی بات ہو گی .


پاکستان کو چلانے والے نئے لوگ آئیں گے
اور پاکستان میں پڑھے لکھے لوگ حکومت بنائیں گے.
لیکن یہ ایک خیالی پلائو کے سوا کچھ ہوتا نظر نہیں آتا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by شازل »

خس کم جہاں‌ پاک
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

لیکن خیال ہی خیال میں :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by محمد شعیب »

یار ویسے یہ ناممکن تو نہیں..
دیکھیں
میڈیا آج کے دور کا ایک زبردست ہتھیار ہے.اور الیکٹرانک میڈیا تو چھایا ہوا ہے.
میرے خیال سے ایک بہت بڑی آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے.
اگرچہ انٹرنیٹ استعمال نہ کرنے والوں کی تعداد زیادہ ہے.
لیکن اگر ہم ایک نظریہ انٹرینٹ پر مل کر پھیلائیں.اور اس کے لئے فورمز،گروپس،جنرل نیٹورکنگ ویب سائٹس، اور دیگر ذرائع کو استعمال کریں، تو انشاءاللہ کچھ عرصے میں ایک اچھی سوچ معاشرے کے ایک بڑے طبقے میں پھیل جائے گی.
مثلا ہم یہ نظریہ پھیلائیں کہ ووٹ کسی سیاسی پارٹی کو نہ دیں.ہر علاقے والے کسی سمجھدار، دیندار، پڑھے لکھے، دیانتدار اورغریب یا متوسط درجے کے شخص کو چنے اور اسے الیکشن میں کھڑا کرے. اور اسے ووٹ دیکر کامیاب کرے.
اس سوچ اور فکر پر غور کر کے اسے اچھے انداز میں پھیلایا جائے.
مجھے امید ہے کچھ عرصے میں قوم کو عقل آجائے گی ...
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی ہماری قوم کا یہ حال ہے .


ہمارے آفس میں ایک MBBSڈاکٹر آتا ہے. وہ پیپلز پارٹی کا بہت خیر خواہ ہے دوسرے الفاظ میں جس کو جیالا کہتے ہیں. ہم اس کو کہتے ہیں کہ صدرزرداری نے یہ کر دیا ،وہ کر دیا ،اتنی مہنگائی ہو گئی وغیرہ وغیرہ.اور اس کا کیا جواب ہوتا ہے وہ کہتا ہے کہ جو بھی ہو میں تو یہی کہوں گا پیپلز پارٹی زندہ باد،بھٹو زندہ باد،زرداری زندہ باد.

اب آپ مجھے بتائیں کہ ایک پڑھے لکھے بندے کی مت ماری گئی ہے تو آپ کس کس کو مت دیں گے،ہمارے اتنا کہنے کے باوجود بھی وہ ڈاکٹر جیالا ہی ہے تو پھرآپ پاکستان کے باقی عوام سے کیا امید رکھتے ہیںِ؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by شازل »

بلال بھائی آپ کی بات سوفیصد درست ہے
اس جہان میں بہت سے پیغمبر آئے جن کی قوموں کے حالات وگرگوں تھے اور بہت سی معاشرتی برائیوں میں ڈوبے ہوئے تھے
لیکن جب اللہ کی رحمت نازل ہوئی تو قوموں کی حالت بدل گئی.
مطلب یہ اللہ کا پیغام پھیلانا اورنبیوں کی سنت کو دھرانا ایک بہت پاکیزہ کام ہے
شعیب بھائی کی بات درست ہے کہ ہمیں ایک میڈیم دستیاب ہے تو کیوں نہ کوشش کرتے رہیں.
سب کچھ بدلنے سے پہلے خود کو بدلنا پڑے گا اگر ہم بدل گئے تو دوسرے بھی بدل جائیں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

بدلنے کی دھن ہو تو دنیا بدل سکتی ہے یہ تو ایک چھوٹا سا سسٹم ہے۔
اصل بات ہے کہ ہم میں بہت سے علامہ تو موجود ہیں لیکن پہلا پتھر پھینکنے کی جرات کسی میں نہیں ہے۔
جو بھی آتا ہے وہ بتاتا ضرور ہے کہ سسٹم کو بدلنے کےلئے یہ ضروری ہے وہ ضروری ہے لیکن عملی طور پر ہم لوگ صفر ہیں۔
میں یہ نہیں کہتا کہ اس میں سارا قصور ہمارا ہے، یہ درست ہے کہ پہلا پتھر پھینکنے والے کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا،
اسے اس دور میں منصور بننا پڑے گا اور سولی اس کا مقدر ہو گی،
لیکن آج ہم لوگوں نے اپنے دلوں میں مصلحتوں کو جگہ زیادہ دے دی ہے۔
جب بھی ہم کچھ کرگزرنے کا سوچتے ہیں تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہمارے بچے آ جاتے ہیں۔
ہم اپنے خاندان کے متعلق سوچنے لگتے ہیں، ہم اپنے گھر بار کے لئے فکر مند ہو جاتے ہیں۔

اور دوسری سب سے بڑی بات یہ جو باتیں ہم سوچتے ہیں کہ سسٹم ایسے تبدیل ہو سکتا ہے سسٹم ویسے تبدیل ہو سکتا ہے،
یہ صرف خیالی پلاؤ ہیں جتنے بھی اچھے آدمی کو ووٹ دیں جتنے بھی نیک شخص کا انتخاب کیجئے جب تک نظامِ حکومت موجودہ رہے گا۔
تب تک ہر اچھا آدمی اس نظام میں داخل ہو کر برا ہو جائے گا، ہر نیک آدمی بد ہو جائے گا۔
تبدیلی تب آئے گی جب نظامِ حکومت وہ ہو گی جو آج سے چودہ سو سال پہلے عملی طور پر نافذ کر کے دکھا دیا گیا،
جس میں امورِ حکومت بھی بتا دیئے گئے اور معاشرت کے آداب بھی درج ہیں۔
اگر کوشش کرنی ہے تو اس امر کی کیجئے ورنہ یہ سوچ چھوڑ دیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

آپ اس نظام کی بات کرو گے تو آپکو دہشت گرد ، ملک دشمن، اور پتہ نہیں کون کونسے القابات ملیں گے اور آپکے گھر والے روتے رہ جائیں اور آپکی داستان نہ ہو گی داستانوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غدّار بمقابلہ قاتل ؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

جی آگے کونسی داستان ہے ہماری. مہنگائی کے ہاتھوں اچھی داستاں رقم ہو رہی ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آج کا کارٹون”