ورزش یا پریکٹس کو کہتے ہیں
ہیں نا؟؟؟؟
میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
جی بالکل۔ دراصل رمضان میں کراٹے کی کسرت نہیں کرتے تو میں نے جِم میں کسرت شروع کردی ہے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
اور یہ کثرت کیا ہے؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
جلدی جلدی میں کثرت لکھ دیا ![Drunk :drunk:](./images/smilies/emoticon-0175-drunk.gif)
![Drunk :drunk:](./images/smilies/emoticon-0175-drunk.gif)
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
کثرت، زیادتی کو کہتے ہیں
لیکن یہ اخبارات والی نہیں بلکہ زیادہ کے معنوں میں استعمال ہوتی ہے
لیکن یہ اخبارات والی نہیں بلکہ زیادہ کے معنوں میں استعمال ہوتی ہے
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
جی ہاں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
چلو یہ تو کنفرم ہوا کہ کثرت تھی یا کسرت
![Doh :doh:](./images/smilies/emoticon-0120-doh.gif)

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
![Laughing :lol:](./images/smilies/emoticon-0136-giggle.gif)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
![Too Much Info :tmi:](./images/smilies/emoticon-0184-tmi.gif)