![Image](http://i45.tinypic.com/11ccb60.jpg)
![Image](http://i46.tinypic.com/2z5kwmb.gif)
PART 1
PART 2
![Image](http://s4.tinypic.com/xdnkg_th.jpg)
جی ضرور جناب مگر یہ تو بتائیںکہ یہ"ٹروجن ہارس" کیا ہوتا ہے؟محمدعمر wrote:لو جی خبرادر ہوشیار، ٹروجن ہارس موجود ہے اس کی انسٹالیشن فائلز میں
ایسے کوڈ یا وائرس جو کسی اور شکل میں اپنے آپ کو ظاہر کرے ۔مثلا آپ کوئی تصویر ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں بظاہر تو وہ آپ کو تصویر لگے مگر اس میں ایسا مواد موجود ہوں جو آپ کے کمپیوٹر کو نقصان پہنچا سکے جیسے ہی آپ اس تصویر وغیرہ کو کھولیں گے یہ اپنا کام کرنا شروع کر دے.ذیشان wrote:جی ضرور جناب مگر یہ تو بتائیںکہ یہ"ٹروجن ہارس" کیا ہوتا ہے؟محمدعمر wrote:لو جی خبرادر ہوشیار، ٹروجن ہارس موجود ہے اس کی انسٹالیشن فائلز میں