سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by علی خان »

ایک عرض ہے. کہ کیا یہ پوسٹ ایک ہی دھاگہ میں نہیں ڈالا جا سکتا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by چاند بابو »

کیا مطلب اشفاق بھیا یہ پوسٹ ایک ہی دھاگہ میں تو ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by محمد شعیب »

شازل wrote:ایک اور ضمنی بات کہ ہم اس تمام کام کو مختصر بھی کرسکتے ہیں جس ونڈو کا اسکرین شاٹ لینا ہو مثلا یاہو میسنجر کا تو اسپر کلک کرکے ایکٹو کردیں اور آلٹ دبا کرپرنٹ اسکرین پر کلک کردیں تو صرف یاہو میسنجر کا ہی اسکرین کیپچر ہوگا.
باقی ڈیسک ٹاپ غائب ہوگا.
بہت اچھا ٹیوٹوریل ہے امید ہے کہ بہت سے نئے یوزر اس ٹپ سے ناواقف ہونگے

جزاک اللہ
اچھی ٹپ دی ہے.
صرف یہ Alt والی بات نئی اور مفید ہے.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:کیا مطلب اشفاق بھیا یہ پوسٹ ایک ہی دھاگہ میں تو ہے؟؟
میرے کہنے کا مطلب ہے. کہ یہ انکی ایک ہی پوسٹ جو ایک پوسٹ میں اسکتی تھی. انہوں نے اسکو ایک سے زیادہ میں کردی ہے. اپنی تعداد بڑھانے کےلئے تو کیا اسکو ایک ہی پوسٹ میں واپس نہیں پیرویا جا سکتا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا ایسا ہو تو سکتا ہے لیکن میرے خیال میں جیسے چلا آ رہا ہے اگر ویسے ہی رہے تو بھی شاید حرج تو کوئی نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by علی خان »

جیسی اپ کی مرضی . 8)
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by mirza_mohsin »

کیا بات ہے شازل بھائی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ شازل بھائی. مجھے اکثر اوقات اس مشقت سے گزرنا پڑتا تھا اب آپنے میرا بہت بڑا مسئلہ حل کردیا. پہلے پوری سکرین کی شوٹ لو پھر اس میں سے اپنا مطلوبہ حصہ کاٹو لیکن اب تو :rock:

اور مرزا محسن بھائی آپ کافی عرصہ بعد نظر آئے. آپکو دیکھ کر خوشی ہوئی.




دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by چاند بابو »

mirza_mohsin wrote:کیا بات ہے شازل بھائی
السلام علیکم

مرزا صاحب بہت عرصے بعد آپ سے دوبارہ ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔
کیسے ہیں آپ اور کدھر رہتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by mirza_mohsin »

ماجد بھائی میں ٹھیک ہوں ۔ ماجد بھائی جب سے ابو کی Death ہوئی ہے اس کے بعد کچھ اچھا نہیں لگتا اس لیے Net بہت کم Use کرتا ہوں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by بلال احمد »

محسن بھائی زندگی میں آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے. کسی کے والد چلے جاتے ہیں اور کسی کی والدہ. آپ یہ بھی تو اندازہ لگائیں کہ جن والدین کی اولاد ان کی آنکھوں کے سامنے اس دنیا سے چلی جائے ان پر کیا بیتتی ہے. میرے چاچو ہیں ان کے بیٹے معدے کے السر کی وجہ سے انتقال کر چکے ہیں. مجھے تو ان کو دیکھ دیکھ کرکچھ ہوتا ہے. اور مرزا صاحب میری والدہ میری آنکھوں‌کے سامنے بلکہ میرے ہاتھوں میں اس دنیا سے چلی گئیں. کیا میں وہ منظر بھول سکتا ہوں لیکن کیا ہے کہ اللہ رب العزت سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے. آپکو ان کے لیے زیادہ سے زیادہ دعا کرنی چاہیے.اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ وہ آپکے والد محترم کو اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے.(آمین)




دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد مغل
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by کراٹے ماسٹر »

پرنٹ سکرین تو کام ہی نہیں کرہا :worried:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by بلال احمد »

آپکے کی بورڈ میں کوئی مسئلہ ہوگا. ہماری طرف تو بلکل اے ون کام کرتا ہے. :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by کراٹے ماسٹر »

میری نوٹ بک بالکل صحیح ہے اور ابھی انڈر وارنٹی ہے۔ ونڈوز وسٹا ہے، کیا کروں بہت بار کوشش کر چکا ہوں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سکرین شاٹ......اور......اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں....!

Post by بلال احمد »

چلیں میں چیک کر کے بتاتا ہوں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”