محترم تاخیر کے لیئے معذرت۔ دراصل میں نے جواب موصول ہونے پر اطلاع ملنے کا چیک نہیں لگایا تھا۔ تاہم ان تصاویر میں اصل کراٹے ماسٹر لال جیکٹ میں ملبوس ہیں جبکہ براؤن جیکٹ میں جناب ہیں اور شلوار قمیض میں میرا دوست اور باقی دونوں میرے کزن ہیں۔ میرے دوست کی وفات گولی لگنے کے باعث ہوئی۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]