میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
میری طرف سے تمام اراکین محفل کو اسلام و علیکم۔ میرا نام محمد آصف اشرف ہے۔ میں انٹر کا طالب علم ہوں اور کراٹے میں براؤن بیلٹ ہوں۔ میں اپنے ایک دوست کی دعوت پر یہاں آیا ہوں۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
وعلیکم سلام:کراٹے ماسٹر wrote:میری طرف سے تمام اراکین محفل کو اسلام و علیکم۔ میرا نام محمد آصف اشرف ہے۔ میں انٹر کا طالب علم ہوں اور کراٹے میں براؤن بیلٹ ہوں۔ میں اپنے ایک دوست کی دعوت پر یہاں آیا ہوں۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔
جناب محمد آصف اشرف میری طرف سے اردو نامہ میں اپکو خوش امدید.
امید کرتا ہوں کہ ہم بھی انشاءاللہ اپکے امیدوں پر پورا اُترنے کی کوشش کریں گے.
اشفاق علی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
بہت خوب جناب کراٹے ماسٹر صاحب
آپ نے دعوت پر لبیک کہا
الحمد للہ یہاں اچھے دوست ہیں جو آپ کو مر حبا کہیں گے
آپ نے دعوت پر لبیک کہا
الحمد للہ یہاں اچھے دوست ہیں جو آپ کو مر حبا کہیں گے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
خوش آمدید آصف اشرف بھائی. امید ہے آپ کو اردو نامہ پسند آئے گا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
السلام علیکم
محترم محمد آصف اشرف صاحب اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید،
آپ کی یہاں بہت ضرورت تھی کہ کچھ لوگوں کو کبھی کبھار سیدھا کرنا پڑتا ہے،
لیکن اس کام کا ماہر کوئی بھی نہیں تھا، لیکن اب آپ آ گئے ہیں اب تو کوئی مشکل نہیں ہو گی۔
جو تھوڑا سا اوکھا ہوا آپ کو سامنے کر دیا کہ آپ کو براون بلٹ ہیں اور ہم نے تو سرے سے کوئی بلٹ ہی نہیں باندھی۔
بہرحال اردونامہ پر آتے رہیے اور ہمیں بھی اپنے فن کے کچھ نہ کچھ دیتے رہئے تاکہ کل کلاں کوئی ہم سے اوکھا ہو تو ہم اس سے خود ہی نمٹ لیں۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
چاند بھائی کراٹے سیکھنے کے لیے پہلے خود بہت اوکھا ہونا پڑتا ہے. . سوچ لیں ...............
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
کبھی مجھے بھی شوق چرایا تھا لیکن اپنی ہڈی پسلی دیکھ کر چپ رہنے ہی عافیت سمجھی تھی
کراٹے ماسٹر صاحب خوش آمدید
اگر ہو سکے تو دو چار اسباق یہاںپر بھی دہرا دیں تاکہ کسی اوکھے وقت (خدانخواستہ) کےلیے آپ کو تکلیف نہ دینی پڑے.
کراٹے ماسٹر صاحب خوش آمدید
اگر ہو سکے تو دو چار اسباق یہاںپر بھی دہرا دیں تاکہ کسی اوکھے وقت (خدانخواستہ) کےلیے آپ کو تکلیف نہ دینی پڑے.
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
یہ سب کے سب مجھے ہی تو اوکھا نہیںکہہ رہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔ چاند بھائی اگر کوئی اوکھا ہوا تو اُسے ضرور سوکھا کر دیں گے ہم جٹ ہیں کسی کو اوکھا نہیں ہونے دیتے۔ مدرس صاحب بہت بہت شکریہ۔ کافی اچھا لگا یہاں آکے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
بلال احمد نے صحیح فرمایا کراٹے سیکھنے کے لیئے بہت اوکھا ہونا پڑتا ہے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب آصف صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے آتے ہی میرے ساتھ اتحاد بنا لیا۔
آپ جٹ ہیں تو پھر آپ سے مناسب دوری رکھنی پڑے گی خاص طور پر گیارہ بجے سے ایک بجے تک۔
بہرحال یہ تو تھا ایک لطیفہ اب تمام اوکھے حضرات غور سے سن لیں بلکہ سن ہی لیا ہے،
میرا اور آصف صاحب کا اتحاد بن چکا ہے اب کوئی کھنگ کے نا گزرے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
اور ہاں مدرس صاحب آپ بھی آہو۔
بہت خوب آصف صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے آتے ہی میرے ساتھ اتحاد بنا لیا۔
آپ جٹ ہیں تو پھر آپ سے مناسب دوری رکھنی پڑے گی خاص طور پر گیارہ بجے سے ایک بجے تک۔
بہرحال یہ تو تھا ایک لطیفہ اب تمام اوکھے حضرات غور سے سن لیں بلکہ سن ہی لیا ہے،
میرا اور آصف صاحب کا اتحاد بن چکا ہے اب کوئی کھنگ کے نا گزرے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
اور ہاں مدرس صاحب آپ بھی آہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
ماجد بھائی میرے ایک رشتہ دار ہیں. وہ کہتے ہیں کہ میں 4 ڈان ہو. وہ وہاں لاہور میں رہتے ہیں. لیکن کبھی کبھی ان سے ملاقات ہو جاتی ہے.
میراسوال اصف بھائی سے ہے. کہ یہ ڈان کیا ہوتا ہے. اور یہ کسطرح بنتا ہے. اسکی وضاحت کردیں. ذرا نوازی ہوگی. شکریہ.
میراسوال اصف بھائی سے ہے. کہ یہ ڈان کیا ہوتا ہے. اور یہ کسطرح بنتا ہے. اسکی وضاحت کردیں. ذرا نوازی ہوگی. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 276
- Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
- جنس:: مرد
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
خوش آمدید آصف اشرف بھائی. امید ہے آپ سے کراٹے سیکھنے کو ملیں گے .
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
فرحان دانش wrote:خوش آمدید آصف اشرف بھائی. امید ہے آپ سے کراٹے سیکھنے کو ملیں گے .
ارے آپ بھی یہاں
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
خاکسار کا امتحان لے رہے ہیں خیر بتاتا چلوں کہ جب کراٹے کی شروعات کرتے ہیں تو وائٹ بیلٹ پہنا جاتا ہے جو 10واں کیو ہوتا ہے اس کے بعد ریڈ 9واں ہوتا ہے اس طرح چلتے چلتے براؤن بیلٹ پر 2 اور 1 کیو ہوتا ہے اس کے بعد بلیک بیلٹ 1 ڈان پھر 2 پھر تین اور اسی طرح آگے بڑھتا رہتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ گریڈ ہوتا ہے جو آپ کو مخصوص ٹیسٹ، کاتے اور فائٹس کے بعد ملتا ہے اس رینک پر آکر عموما استاد ہو جاتے ہیں فائٹر کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔ امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔اشفاق علی wrote:ماجد بھائی میرے ایک رشتہ دار ہیں. وہ کہتے ہیں کہ میں 4 ڈان ہو. وہ وہاں لاہور میں رہتے ہیں. لیکن کبھی کبھی ان سے ملاقات ہو جاتی ہے.
میراسوال اصف بھائی سے ہے. کہ یہ ڈان کیا ہوتا ہے. اور یہ کسطرح بنتا ہے. اسکی وضاحت کردیں. ذرا نوازی ہوگی. شکریہ.
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
اوہو ادھر تو آصف بھائی کے آتے ہیں ہر طرف کراٹے کراٹے ہو رہی ہے. کیا پورا اردونامہ کراٹے سیکھنے کے درپے تو نہیںہو گیا؟ اگر ایسا ہے تو ہم بھی کمر کس لیتے ہیں ہم نے بھی کسی زمانہ میں تھوڑے بہت سیکھتے تھے لیکن پھر وقت کے ساتھ ساتھ بھول گئے. سیکھے تو ابتدائی مراحل میں تھے لیکن جب تھوڑا زیادہ ہی اوکھا ہو گیا تو پھر اپنے آپ کو سوکھا کرنے کے لیے بھاگ کھڑا ہوا
ماجد بھائی اگر آپ سیکھیںتو پھر مزا آئے نہ ایسے آصف بھائی کو تو آپ بار بار تکلیف نہیں نہ دے سکتے. ہمیںپتہ چلے کہ ماجد بھائی ہا ہو کر رہے ہیں.
ماجد بھائی اگر آپ سیکھیںتو پھر مزا آئے نہ ایسے آصف بھائی کو تو آپ بار بار تکلیف نہیں نہ دے سکتے. ہمیںپتہ چلے کہ ماجد بھائی ہا ہو کر رہے ہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
شکریہ.کراٹے ماسٹر wrote:خاکسار کا امتحان لے رہے ہیں خیر بتاتا چلوں کہ جب کراٹے کی شروعات کرتے ہیں تو وائٹ بیلٹ پہنا جاتا ہے جو 10واں کیو ہوتا ہے اس کے بعد ریڈ 9واں ہوتا ہے اس طرح چلتے چلتے براؤن بیلٹ پر 2 اور 1 کیو ہوتا ہے اس کے بعد بلیک بیلٹ 1 ڈان پھر 2 پھر تین اور اسی طرح آگے بڑھتا رہتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ گریڈ ہوتا ہے جو آپ کو مخصوص ٹیسٹ، کاتے اور فائٹس کے بعد ملتا ہے اس رینک پر آکر عموما استاد ہو جاتے ہیں فائٹر کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔ امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔اشفاق علی wrote:ماجد بھائی میرے ایک رشتہ دار ہیں. وہ کہتے ہیں کہ میں 4 ڈان ہو. وہ وہاں لاہور میں رہتے ہیں. لیکن کبھی کبھی ان سے ملاقات ہو جاتی ہے.
میراسوال اصف بھائی سے ہے. کہ یہ ڈان کیا ہوتا ہے. اور یہ کسطرح بنتا ہے. اسکی وضاحت کردیں. ذرا نوازی ہوگی. شکریہ.
کچھ نہ کچھ تو پلے پڑا ہے. لیکن اگر اسکی ذرا لمبی سی وضاحت کر سکتے ہیں. تو شکرگزار رہے گا یہ بندہ ناچیز.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
اشفاق بھائی لگتا ہے کہ آپ کو بھی شوق ہو رہا ہے کراٹے کا. بھائی سچ میں بہت مشکل ہے رہنے ہی دیں وہ کہتے ہیں کہ وہ 4 ڈان ہیں تو آپ کہہ دیں کہ آپ ڈان بریڈ ہیں
میرا خیال ہے پھر وہ آپ سے نہیںکہیں گے کہ وہ ڈان ہیں
میرا خیال ہے پھر وہ آپ سے نہیںکہیں گے کہ وہ ڈان ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- دوست
- Posts: 415
- Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
جی ضرور اشفاق بھائی میں انشااللہ کراٹے کے نام سے نیا موضوع پوسٹ کروں گا۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔
اس کا مطلب ہے کہ سارے اردونامہ کو دعوت عام ہے کراٹے سیکھنے کی. اب سب اپنی حفاظت کی غرض سے کراٹے کورس کر لیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا