میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

میری طرف سے تمام اراکین محفل کو اسلام و علیکم۔ میرا نام محمد آصف اشرف ہے۔ میں انٹر کا طالب علم ہوں اور کراٹے میں براؤن بیلٹ ہوں۔ میں اپنے ایک دوست کی دعوت پر یہاں آیا ہوں۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by علی خان »

کراٹے ماسٹر wrote:میری طرف سے تمام اراکین محفل کو اسلام و علیکم۔ میرا نام محمد آصف اشرف ہے۔ میں انٹر کا طالب علم ہوں اور کراٹے میں براؤن بیلٹ ہوں۔ میں اپنے ایک دوست کی دعوت پر یہاں آیا ہوں۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا۔
وعلیکم سلام:
جناب محمد آصف اشرف میری طرف سے اردو نامہ میں اپکو خوش امدید.
امید کرتا ہوں کہ ہم بھی انشاءاللہ اپکے امیدوں پر پورا اُترنے کی کوشش کریں گے.

اشفاق علی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by مدرس »

بہت خوب جناب کراٹے ماسٹر صاحب
آپ نے دعوت پر لبیک کہا
الحمد للہ یہاں اچھے دوست ہیں جو آپ کو مر حبا کہیں گے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

خوش آمدید آصف اشرف بھائی. امید ہے آپ کو اردو نامہ پسند آئے گا.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم محمد آصف اشرف صاحب اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید،
آپ کی یہاں بہت ضرورت تھی کہ کچھ لوگوں کو کبھی کبھار سیدھا کرنا پڑتا ہے،
لیکن اس کام کا ماہر کوئی بھی نہیں تھا، لیکن اب آپ آ گئے ہیں اب تو کوئی مشکل نہیں ہو گی۔
جو تھوڑا سا اوکھا ہوا آپ کو سامنے کر دیا کہ آپ کو براون بلٹ ہیں اور ہم نے تو سرے سے کوئی بلٹ ہی نہیں باندھی۔

بہرحال اردونامہ پر آتے رہیے اور ہمیں بھی اپنے فن کے کچھ نہ کچھ دیتے رہئے تاکہ کل کلاں کوئی ہم سے اوکھا ہو تو ہم اس سے خود ہی نمٹ لیں۔ :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

چاند بھائی کراٹے سیکھنے کے لیے پہلے خود بہت اوکھا ہونا پڑتا ہے. :devil: :devil: . سوچ لیں ............... :emo:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by شازل »

کبھی مجھے بھی شوق چرایا تھا لیکن اپنی ہڈی پسلی دیکھ کر چپ رہنے ہی عافیت سمجھی تھی
کراٹے ماسٹر صاحب خوش آمدید
اگر ہو سکے تو دو چار اسباق یہاں‌پر بھی دہرا دیں تاکہ کسی اوکھے وقت (خدانخواستہ) کےلیے آپ کو تکلیف نہ دینی پڑے.
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by مدرس »

یہ سب کے سب مجھے ہی تو اوکھا نہیں‌کہہ رہے
:devil:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

:) تمام احباب کا بہت بہت شکریہ۔ چاند بھائی اگر کوئی اوکھا ہوا تو اُسے ضرور سوکھا کر دیں گے ہم جٹ ہیں کسی کو اوکھا نہیں ہونے دیتے۔ مدرس صاحب بہت بہت شکریہ۔ کافی اچھا لگا یہاں‌ آکے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

بلال احمد نے صحیح فرمایا کراٹے سیکھنے کے لیئے بہت اوکھا ہونا پڑتا ہے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب آصف صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے آتے ہی میرے ساتھ اتحاد بنا لیا۔
آپ جٹ ہیں تو پھر آپ سے مناسب دوری رکھنی پڑے گی خاص طور پر گیارہ بجے سے ایک بجے تک۔ :D

بہرحال یہ تو تھا ایک لطیفہ اب تمام اوکھے حضرات غور سے سن لیں بلکہ سن ہی لیا ہے،
میرا اور آصف صاحب کا اتحاد بن چکا ہے اب کوئی کھنگ کے نا گزرے ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔آہو :D

اور ہاں مدرس صاحب آپ بھی آہو۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by علی خان »

ماجد بھائی میرے ایک رشتہ دار ہیں. وہ کہتے ہیں کہ میں 4 ڈان ہو. وہ وہاں لاہور میں رہتے ہیں. لیکن کبھی کبھی ان سے ملاقات ہو جاتی ہے.
میراسوال اصف بھائی سے ہے. کہ یہ ڈان کیا ہوتا ہے. اور یہ کسطرح بنتا ہے. اسکی وضاحت کردیں. ذرا نوازی ہوگی. شکریہ. :)
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by فرحان دانش »

خوش آمدید آصف اشرف بھائی. امید ہے آپ سے کراٹے سیکھنے کو ملیں گے . :D
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

فرحان دانش wrote:خوش آمدید آصف اشرف بھائی. امید ہے آپ سے کراٹے سیکھنے کو ملیں گے . :D

ارے آپ بھی یہاں :o
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

اشفاق علی wrote:ماجد بھائی میرے ایک رشتہ دار ہیں. وہ کہتے ہیں کہ میں 4 ڈان ہو. وہ وہاں لاہور میں رہتے ہیں. لیکن کبھی کبھی ان سے ملاقات ہو جاتی ہے.
میراسوال اصف بھائی سے ہے. کہ یہ ڈان کیا ہوتا ہے. اور یہ کسطرح بنتا ہے. اسکی وضاحت کردیں. ذرا نوازی ہوگی. شکریہ. :)
خاکسار کا امتحان لے رہے ہیں ;) خیر بتاتا چلوں کہ جب کراٹے کی شروعات کرتے ہیں تو وائٹ بیلٹ پہنا جاتا ہے جو 10واں کیو ہوتا ہے اس کے بعد ریڈ 9واں ہوتا ہے اس طرح چلتے چلتے براؤن بیلٹ پر 2 اور 1 کیو ہوتا ہے اس کے بعد بلیک بیلٹ 1 ڈان پھر 2 پھر تین اور اسی طرح آگے بڑھتا رہتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ گریڈ ہوتا ہے جو آپ کو مخصوص ٹیسٹ، کاتے اور فائٹس کے بعد ملتا ہے اس رینک پر آکر عموما استاد ہو جاتے ہیں فائٹر کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔ امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

اوہو ادھر تو آصف بھائی کے آتے ہیں ہر طرف کراٹے کراٹے ہو رہی ہے. کیا پورا اردونامہ کراٹے سیکھنے کے درپے تو نہیں‌ہو گیا؟ اگر ایسا ہے تو ہم بھی کمر کس لیتے ہیں ہم نے بھی کسی زمانہ میں تھوڑے بہت سیکھتے تھے لیکن پھر وقت کے ساتھ ساتھ بھول گئے. سیکھے تو ابتدائی مراحل میں تھے لیکن جب تھوڑا زیادہ ہی اوکھا ہو گیا تو پھر اپنے آپ کو سوکھا کرنے کے لیے بھاگ کھڑا ہوا :D :D



ماجد بھائی اگر آپ سیکھیں‌تو پھر مزا آئے نہ ایسے آصف بھائی کو تو آپ بار بار تکلیف نہیں نہ دے سکتے. ہمیں‌پتہ چلے کہ ماجد بھائی ہا ہو کر رہے ہیں. :x :x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by علی خان »

کراٹے ماسٹر wrote:
اشفاق علی wrote:ماجد بھائی میرے ایک رشتہ دار ہیں. وہ کہتے ہیں کہ میں 4 ڈان ہو. وہ وہاں لاہور میں رہتے ہیں. لیکن کبھی کبھی ان سے ملاقات ہو جاتی ہے.
میراسوال اصف بھائی سے ہے. کہ یہ ڈان کیا ہوتا ہے. اور یہ کسطرح بنتا ہے. اسکی وضاحت کردیں. ذرا نوازی ہوگی. شکریہ. :)
خاکسار کا امتحان لے رہے ہیں ;) خیر بتاتا چلوں کہ جب کراٹے کی شروعات کرتے ہیں تو وائٹ بیلٹ پہنا جاتا ہے جو 10واں کیو ہوتا ہے اس کے بعد ریڈ 9واں ہوتا ہے اس طرح چلتے چلتے براؤن بیلٹ پر 2 اور 1 کیو ہوتا ہے اس کے بعد بلیک بیلٹ 1 ڈان پھر 2 پھر تین اور اسی طرح آگے بڑھتا رہتا ہے۔ بنیادی طور پر یہ گریڈ ہوتا ہے جو آپ کو مخصوص ٹیسٹ، کاتے اور فائٹس کے بعد ملتا ہے اس رینک پر آکر عموما استاد ہو جاتے ہیں فائٹر کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔ امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے۔
شکریہ.
کچھ نہ کچھ تو پلے پڑا ہے. لیکن اگر اسکی ذرا لمبی سی وضاحت کر سکتے ہیں. تو شکرگزار رہے گا یہ بندہ ناچیز.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

اشفاق بھائی لگتا ہے کہ آپ کو بھی شوق ہو رہا ہے کراٹے کا. بھائی سچ میں بہت مشکل ہے رہنے ہی دیں وہ کہتے ہیں کہ وہ 4 ڈان ہیں تو آپ کہہ دیں کہ آپ ڈان بریڈ ہیں :rofl: :rofl: :rofl:

میرا خیال ہے پھر وہ آپ سے نہیں‌کہیں گے کہ وہ ڈان :devil: ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

جی ضرور اشفاق بھائی میں انشااللہ کراٹے کے نام سے نیا موضوع پوسٹ کروں گا۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

اس کا مطلب ہے کہ سارے اردونامہ کو دعوت عام ہے کراٹے سیکھنے کی. اب سب اپنی حفاظت کی غرض سے کراٹے کورس کر لیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “استقبالیہ”