اب اپنا ٹیلی فون بل آن لائن دیکھیں

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب اپنا ٹیلی فون بل آن لائن دیکھیں

Post by چاند بابو »

ائیر لائن کی تو آج بات ہی نہ کیجئے وہ انعام تو پہنچنے سے رہا کہ آج بیچارے ایک سو پچاس بدقسمت انسان نہیں پہنچ سکے تو آپ کا انعام کیسے پہنچے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب اپنا ٹیلی فون بل آن لائن دیکھیں

Post by شازل »

چاند بابو نے بالکل صحیح سمجھا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب اپنا ٹیلی فون بل آن لائن دیکھیں

Post by بلال احمد »

شازل بھائی ماجد بھائی نے سمجھ تو لیا کیونکہ وہ جینئس ہیں لیکن آپ انعام کی بات پھر گول کر رہے ہیں. یہ غلط بات ہے :?:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”