Networking میں پاس ورڈ لگائیں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Networking میں پاس ورڈ لگائیں

Post by mirza_mohsin »

Image
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: Networking میں پاس ورڈ لگائیں

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
بہت خوب
ڈبل پوسٹ ہوگئی
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: Networking میں پاس ورڈ لگائیں

Post by رضی الدین قاضی »

اچھی ٹپ کے لیئے شکریہ جناب۔
amqmz
کارکن
کارکن
Posts: 190
Joined: Mon Aug 24, 2009 1:41 pm
جنس:: مرد
Location: لاہور ۔ پاکستان

Re: Networking میں پاس ورڈ لگائیں

Post by amqmz »

اگراس پاس ورڈ کو ختم کرنا ہو تو کیا کرنا ہو گا؟
یا اللہ سب کی خیر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Networking میں پاس ورڈ لگائیں

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم!


مرزا صاحب بلا شبہ آپنے بہت اچھی ٹپ دی ہے. میں اس کو اپلائی کر چکا ہوں لیکن اب میرے سسٹم سے کوئی بھی فولڈر شیئر نہیں ہو رہا. برائے مہربانی میری رہنمائی کریں. شکریہ


دعائوں کا طالب

مرزا بلال احمد
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Networking میں پاس ورڈ لگائیں

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

بلال صاحب آپ یہی سارا عمل دوبارہ کیجئے اور پاسورڈ ونڈوز میں کوئی پاسورڈ دینے کی بجائے اسے خالی چھوڑ کر او کے کریں امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن اگر حل نہ ہو تو بھی بتایئے گا کچھ کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Networking میں پاس ورڈ لگائیں

Post by بلال احمد »

چاند بھائی میں نے یہ عمل بھی کر کے دیکھا تھا. لیکن ;( ;( ;( . خیر اب تو میں نے ونڈو دوبارہ کر لی ہے. ظاہر ہے مرتا کیا نہ کرتا. لیکن اگر اس ٹپ میں مزید بہتری ہو سکتی ہے تو آپکا بہت شکر گزار ہوں گا.مطلب xp میں شیئرنگ کو پروٹیکٹ کرنے سے متعلق. شکریہ.


دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”