نیا قائدہ۔۔

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
محمد علی بھٹی
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Thu Mar 25, 2010 12:33 am

نیا قائدہ۔۔

Post by محمد علی بھٹی »

السلامُ علیکم
پہلی بار اردو نامہ پر کچھ بھیجنے کی جسارت کر رہا ہوں، اگر معیار پر پوری نہ اترے تو نادان سمجھ کر معاف کر دیجیےگا۔
Image


آپکا بھائی

محمد علی بھٹی
S. H. Naqvi
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
جنس:: مرد
Location: راولپینڈی
Contact:

Re: نیا قائدہ۔۔

Post by S. H. Naqvi »

کچھ سر پیر سمجھ نہیں آیا؟؟؟؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیا قائدہ۔۔

Post by شازل »

واقعی یہ تو بالکل نیا قاعدہ ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیا قائدہ۔۔

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے یہ تو زبردست ہو گیا یہ نیا قاعدہ تو واقعی کمال ہے او ران لوگوں کے لئے بہت بہترین ہے جو کمپیوٹر کے کیڑے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیا قائدہ۔۔

Post by شازل »

S. H. Naqvi wrote:کچھ سر پیر سمجھ نہیں آیا؟؟؟؟
نقوی بھائی کیا سمجھ نہیں‌آئی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: نیا قائدہ۔۔

Post by رضی الدین قاضی »

محمد علی بھائی نے واقعی نیا قائدہ دریافت کیا ہے۔
کیوں نا ہم اسے بھٹی قائدہ نام دیں؟
S. H. Naqvi
کارکن
کارکن
Posts: 34
Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
جنس:: مرد
Location: راولپینڈی
Contact:

Re: نیا قائدہ۔۔

Post by S. H. Naqvi »

شازل wrote:
S. H. Naqvi wrote:کچھ سر پیر سمجھ نہیں آیا؟؟؟؟
نقوی بھائی کیا سمجھ نہیں‌آئی
یہ میں نے تب لکھا تھا جب پکچر شو نہیں ہورہی تھی اور بس کوڈ نظر آ رہا تھا. ابھی تو بہت کچھ نیا بھی سمجھ آ گیا ہے :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیا قائدہ۔۔

Post by چاند بابو »

تو پھر اب بتایئے کیسا لگا نیا قاعدہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”