Post
by چاند بابو »
بہت خوب یہ تمام کے تمام رن وے ٹریکس ہیں اور بلاشبہ بہت خطرناک ہیں۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو