آپ کو صرف 32 ایم بی ریم کی ضرورت ہے
![Image](http://luitlinux.sarovar.org/screenshots/luitlinux-0.4.jpg)
لوٹ لینکس ایک چھوٹی سی بوٹ ایبل لائیو سی ڈی ڈسٹرو ہے۔ آپ کو فقد 50 ایم بی ہارڈ ڈسک چاہیے۔ اس کا مقصد ایک چھوٹی ڈسٹرو بنانا ہے جس میں روزمرہ استعمال کے پروگرام شامل ہوں ۔شازل wrote:اگر ہو سکے تو اس لینکس کے بارے میں مختصرا بتائیں