خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

Post by رضی الدین قاضی »

میں محترم عامر شہزاد صاحب کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔

 مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ

مجھےیقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔ اور آپ اپنے پسند سے میں محترم زاھد علی صاحب کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔

 مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ

مجھےیقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔ اور آپ اپنے پسند سے نئے دھاگے کی شروعات بھی کر سکتے ہیں۔

ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ضرور ملے گا۔


محترم عامر شہزاد صاحب آپ سے گذارش ہے کہ آپ اپنا تعارف نامہ پیش کردیں، تاکہ بات چیت میں آسانی ہو۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: خؤژ‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

Post by علی عامر »

خوش آمدید۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

Post by چاند بابو »

محترم عامر شہزاد صاحب کو اردونامہ میں شمولیت پر خوش آمدیدکہتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

عامر شہزاد صاحب کی خواہش پر ان کا یوزر نیم عامر شہزاد سے تبدیل کر کے asakpke کر دیا گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
محترم عامر شہزاد صاحب خوش آمدید
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

Post by اعجازالحسینی »

خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
asakpke
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Jun 27, 2010 5:09 am

Re: خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

Post by asakpke »

آپ سب کا بہت بہت شکریہ،
میرا نام عامر شہزاد ہے۔ اٹک شہر، پاکستان سے تعلق ہے۔ کمپیوٹر میں ایک سال کا ڈپلومہ کیا ہے. بعد میں دو سال کا کیا پھر کمپیوٹر سائینس میں ماسٹر کرنے کی ٹھان لی۔ اسکے بعد بھائی نے اپنی کمپنی میں کام دے دیا۔ مزید پڑھائی سے توبہ کر لی مگر تجربات سے نہیں :)
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

Post by رضی الدین قاضی »

asakpke wrote:آپ سب کا بہت بہت شکریہ،
میرا نام عامر شہزاد ہے۔ اٹک شہر، پاکستان سے تعلق ہے۔ کمپیوٹر میں ایک سال کا ڈپلومہ کیا ہے. بعد میں دو سال کا کیا پھر کمپیوٹر سائینس میں ماسٹر کرنے کی ٹھان لی۔ اسکے بعد بھائی نے اپنی کمپنی میں کام دے دیا۔ مزید پڑھائی سے توبہ کر لی مگر تجربات سے نہیں :)


بہت خوب عامر بھائی۔
امید ہے آپ سے روز ملاقات ہوگی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

Post by چاند بابو »

بہت خوب عامر صاحب آپ نے بارے میں مختصرا مگر جامع معلومات جان کر خوشی ہوئی امید ہے کہ اپنے تجربات اردونامہ پر ہم لوگوں سے بھی شئیر کرتے رہا کریں گے تاکہ ہم بھی آپ کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: خوش‌آمدید محترم عامر شہزاد صاحب !

Post by مدرس »

اھلا وسھلا مرحبا
عامر شہزاد صاحب
خوش آمدید
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “استقبالیہ”