خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
میں محترم عامر شہزاد صاحب کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔
مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ
مجھےیقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔ اور آپ اپنے پسند سے میں محترم زاھد علی صاحب کو اردو نامہکے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل ہونے پر دل کیگہرائیوں سےخوشآمدیدکہتا ہوں ۔
مجھے امید ہے کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر اچھا گزرےگا۔ اور آپ اردو نامہ کے ایک اہم رکن کے طور پر اپنا بھرپور کردار ادا کریں گےـ
مجھےیقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام تر سازو سامان موجود ہے ۔ اور آپ اپنے پسند سے نئے دھاگے کی شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ضرور ملے گا۔
محترم عامر شہزاد صاحب آپ سے گذارش ہے کہ آپ اپنا تعارف نامہ پیش کردیں، تاکہ بات چیت میں آسانی ہو۔

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
محترم عامر شہزاد صاحب کو اردونامہ میں شمولیت پر خوش آمدیدکہتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
السلام علیکم
عامر شہزاد صاحب کی خواہش پر ان کا یوزر نیم عامر شہزاد سے تبدیل کر کے asakpke کر دیا گیا ہے۔

- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
محترم عامر شہزاد صاحب خوش آمدید
محترم عامر شہزاد صاحب خوش آمدید
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب
Re: خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
آپ سب کا بہت بہت شکریہ،
میرا نام عامر شہزاد ہے۔ اٹک شہر، پاکستان سے تعلق ہے۔ کمپیوٹر میں ایک سال کا ڈپلومہ کیا ہے. بعد میں دو سال کا کیا پھر کمپیوٹر سائینس میں ماسٹر کرنے کی ٹھان لی۔ اسکے بعد بھائی نے اپنی کمپنی میں کام دے دیا۔ مزید پڑھائی سے توبہ کر لی مگر تجربات سے نہیں

عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
asakpke wrote:آپ سب کا بہت بہت شکریہ،
میرا نام عامر شہزاد ہے۔ اٹک شہر، پاکستان سے تعلق ہے۔ کمپیوٹر میں ایک سال کا ڈپلومہ کیا ہے. بعد میں دو سال کا کیا پھر کمپیوٹر سائینس میں ماسٹر کرنے کی ٹھان لی۔ اسکے بعد بھائی نے اپنی کمپنی میں کام دے دیا۔ مزید پڑھائی سے توبہ کر لی مگر تجربات سے نہیں
بہت خوب عامر بھائی۔
امید ہے آپ سے روز ملاقات ہوگی۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22225
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
بہت خوب عامر صاحب آپ نے بارے میں مختصرا مگر جامع معلومات جان کر خوشی ہوئی امید ہے کہ اپنے تجربات اردونامہ پر ہم لوگوں سے بھی شئیر کرتے رہا کریں گے تاکہ ہم بھی آپ کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: خوشآمدید محترم عامر شہزاد صاحب !
اھلا وسھلا مرحبا
عامر شہزاد صاحب
خوش آمدید
عامر شہزاد صاحب
خوش آمدید
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>