[center]
![Image](http://img413.imageshack.us/img413/1951/title062010web.jpg)
سعودی عرب میں ہی تو میڈیا پر اتنی سخت پابندیاں ہیں کہ ہر اخبار روزانہ حکومتی نمائندوں سے منظور ہونے کے بعد شائع ہوتا ہے۔ اور بیرون ملک سے آنے والے تمام تحریری مواد کو جانچا جاتا ہے، کہ کہیں کوئی حکومت یا مملکت کے خلاف مواد تو نہیں پھیلا رہا۔ کچھ پاکستانی دکانوں والے چھپ چھپا کر ائر ہوسٹسوں سے جو روزانہ آتی جاتی ہیں ، پاکستان کے کچھ اخبار اور رسالے منگوا لیتے ہیں اور وہ پھر بیچتے بھی چھپا کر ہی ہیں۔ میں نے پاکستان کے کچھ رسالے دیکھے جدہ میں ایک پاکستانی ہوٹل کے باہر کھوکھے والے کے پاس تو میں نے اس سے گلوبل سائنس کا پوچھا تو اس نے کہا، یار اب ائر ہوسٹس کو پتہ نہیں ملے گا کہ نہیں، کیوں کہ وہ تو پاکستان میں کسی قریبی اور مخصوص دکان سے ہی لاتی ہو گی نا۔ اس لیے معذرت چاہوں گا، نہیں منگوا سکتا گلوبل سائنسشازل wrote:سعودیہ میں دستیاب ہونا تو چاہئے