اطلاعِ عام ؟؟؟؟

بولتی ہنستی، طنزیہ لکیریں
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

اطلاعِ عام ؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

[center]Image[/center]
امت
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟

Post by علی خان »

مگروہ تو پاکستان میں سرے سے ہے ہی نہیں. یہ تو عوام نے ایک شوشہ چھوڑاہے. ورنہ ہمارے وزیر صاحبان کے مطابق تو انکا وجود بھی پاکستان میں نہیں ہے. تو مولانہ صاحب کیا اپ بھی شوشہ چھوڑ رہے ہیں. مولانا صاحب کو چاہیئے کہ پہلے رحمان ملک صاحب سے رجوع کرلیں. امید وہ اسکے متعلق بہت ہی صیحح مشورہ نوازش فرمائیں گے. :lol: :lol:
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا ہے تو یہ ایک کارٹون لیکن بذاتِ خود یہ ایک لطیفہ ہے کہ اب مولانا کی جان کو بلیک واٹر سے خطرہ لاحق ہو گیا ہے، بلیک واٹر کےلئے راہیں ہموار کرنے والے اس سے ڈرنے لگے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟

Post by انصاری آفاق احمد »

:( :( :( :( :(
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟

Post by علی عامر »

مولانا صاحب ، پہلے ڈراتے ہیں اور بعد میں ...
آم کے آم اور گھٹلیوں کے دام کے مصداق ... اُسی کے حق میں‌بیان بھی جاری فرما دیتے ہیں۔

:P
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ سے ڈرنے والے کبھی کسی سے نہیں ڈرتے۔
اور یہ مولانا۔۔۔۔۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟

Post by علی عامر »

بریف کیس ... :P :P
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

یار تم لوگ مولانا کے اتنے خلاف کیوں ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟

Post by علی خان »

کیونکہ وہ اپنے عوام کے خلاف اور پیسوں کے بہت بہت قریب ہے. یہ لوگ اللہ کے بجائے امریکہ سے ڈرتے ہیں. پتہ نہیں کہ یہ لوگ مرنے کے بعد اپنا وقت امریکہ میں گزاریں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟

Post by شازل »

یہ سیاسی مولانا ہیں
Post Reply

Return to “آج کا کارٹون”