اونٹ
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اونٹ
عزیزامین wrote:اونٹ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
وہی نا جس کی کوئی کل سیدھی نہیں ہوتی۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
-
- کارکن
- Posts: 34
- Joined: Thu Mar 18, 2010 11:06 am
- جنس:: مرد
- Location: راولپینڈی
- Contact:
Re: اونٹ
یہ کہ اس کی کوئی کل سیدھی نہیں ہوتی مگر پھر بھی ہر کل سیدھی کر دیتا ہے خاص کر ریگستان میں. خشکی کو چوپایہ ہے. انسانی معاشرے میں دودھ اور گوشت کے خراج پر زندہ رہتا ہے
ایک نادر ازبک اونٹ کی تصویر.....
اور یہ وکی لنک ......
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%88%D9%86%D9%B9
ایک نادر ازبک اونٹ کی تصویر.....
اور یہ وکی لنک ......
http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D9%88%D9%86%D9%B9
Re: اونٹ
یہ اونٹ تو کافی پلا ہوا ہے
کیا کسی نے اونٹ کا گوشت بھی کھایا ہے
کیسا ذائقہ ہوتا ہے
کیا کسی نے اونٹ کا گوشت بھی کھایا ہے
کیسا ذائقہ ہوتا ہے