وعدہ کا مان،!!!!!!

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

وعدہ کا مان،!!!!!!

Post by عبدالرحمن سید »

[center]اپنا بنایا ھے تو، ساتھ تو نبھاتا جا
کیا سوچ رھا، ضمیر کو جگاتا جا

یہ کیا قسمت، ھر دم پچھتاوا ھے
آج کے وعدہ کو، کل پر تو ٹلاتا جا

ابھی تو آئے ھو، کیا جانے کی ضد
پیار کے میٹھے، دو بول تو سناتا جا

معلوم ھے گیا تو، جانے کب واپسی
آنے تک چٹھی کا، وعدہ تو کراتا جا

وعدہ ھر خط میں، ارمان یہ دل کا
کچھ اپنے وعدہ کا، مان تو رکھاتا جا[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم !
واہ ، لاجواب سید صاحب۔
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

رضی الدین wrote:السلام علیکم !
واہ ، لاجواب سید صاحب۔
بہت شکریہ رضی الدین بھائی،!!!!
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”