اردونامہ کے ایک چمکتے ستارے جناب عاطف صاحب کی آج اکتیسویں (31) سالگرہ تھی، انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر اردونامہ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو۔ ہماری دعا ہے کہ یہ سال اور آئندہ آنے والا ہر سال ان کی زندگی کا بہترین سال ثابت ہو اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ انہیں ان دنیا و آخرت کی بلندیاں نصیب فرمائے (آمین)۔
رب العزت سے دعا ہے کہ ان کی زندگی خوشیوں سے بھر جائے، غموں سے چھٹکارا نصیب ہو، علم کی شمع اور ان کے سینے کو اور زیادہ منور کرے، دعا ہے کہ انہیں خوشیوں کا ایسا چمن نصیب ہو جو ان کی زندگی سے دکھوں کی دھوپ ختم کر دے (آمین)
[center]
[/center]
اردونامہ کے ایک چمکتے ستارے عاطف صاحب کو سالگرہ مبارک ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
اردونامہ کے ایک چمکتے ستارے عاطف صاحب کو سالگرہ مبارک ہو
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 165
- Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am
Re: اردونامہ کے ایک چمکتے ستارے عاطف صاحب کو سالگرہ مبارک ہو
ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوشی رکھے آمین
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردونامہ کے ایک چمکتے ستارے عاطف صاحب کو سالگرہ مبارک ہو
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
بھائی سالگرہ والگراہ کا تو میں قائیل نہیں. ہاں دعائے خیر جناب عاطف صاحب و دیگر احباب کے لئیے ہمہ وقت ہے.
بھائی سالگرہ والگراہ کا تو میں قائیل نہیں. ہاں دعائے خیر جناب عاطف صاحب و دیگر احباب کے لئیے ہمہ وقت ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اردونامہ کے ایک چمکتے ستارے عاطف صاحب کو سالگرہ مبارک ہو
اللہ تعالٰی سے دعا ہے محترم عاطف بھائی کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین !
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اردونامہ کے ایک چمکتے ستارے عاطف صاحب کو سالگرہ مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو بے پناہ خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اردونامہ کے ایک چمکتے ستارے عاطف صاحب کو سالگرہ مبارک ہو
اللہ تعالٰی عاطف بھائی کو بے پناہ خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین۔